Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن

Published January 13, 2023
Tags: سندھ حکومت کے اختیارات مداخلت نہیں کرسکتا
Share
SHARE

کراچی(نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بلدیاتی انتخابات سےمتعلق کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ حکومت کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرسکتا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے تحفظات پر بلدیاتی الیکشن ملتوی کیے گئے، الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ آئینی اختیارات کے تحت کیا، کچھ اختیارات سندھ حکومت اور کچھ اختیارات الیکشن کمیشن کے پاس ہیں۔

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کی کاپی اب تک موصول نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن فیصلہ رد کرنے کا اختیار نہیں رکھتا نا ہم مداخلت کرسکتے ہیں ، آئی جی سندھ نے بتایا کہ ہمیں الیکشن کے لیے پولیس اہلکاروں کی ضرورت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ اگر ساری پولیس تھانوں سے نکال کر الیکشن پر کھڑی ہوجائے تو تھریٹ الرٹ کا کیا ہوگا، کل کابینہ اجلاس میں میں گندم اور لا اینڈ آرڈر پر بھی بات ہوئی، افواج اپنے آپریشنز میں مصروف ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ انہوں نے الیکشن کی سیکیورٹی سے معذرت کی ہے، قانونی ماہرین سے مشاروت جاری ہے، آرڈیننس کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ آئیں کی شق 10 کے تحت فیصلہ کر چکی ہے، انتخابات کا فیصلہ قانونی ماہرین کی مشاورت سے ہوگا، 15 جنوری کو انتخابات ہونگے یا نہیں اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔

TAGGED:سندھ حکومت کے اختیاراتمداخلت نہیں کرسکتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومتی پالیسیوں کی بدولت ٹیکسٹائل صنعت بند ہونے کا خدشہ
Next Article سردیوں میں جوڑوں کے درد سے بچنے کا طریقہ جانیے!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئی جی ہر حال میں تین سالہ مدت پوری کرے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں سیاسی مداخلت ختم کرنے سے متعلق قانون سازی کے خلاف دائر…

July 27, 2023
پاکستانکھیل

لاہوربارش میں دورہ: گاڑی سے فیملی پر پانی اڑانے پروہاب نےمعافی مانگ لی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض نے لاہور میں ہونے والی بارش میں اپنی وائرل…

July 6, 2023
پاکستان

سندھ بھر میں‌کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل ، نوجوان نسل کو منشیات فروشوں کے چنگل سے نکالنا ہے؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب‌ڈیسک): حکومت سندھ نے منشیات کے خلاف کمر کس لی، سندھ بھر میں کریک ڈائون کی تیاریاں مکمل. سندھ…

March 19, 2024
پاکستانتازہ ترین

سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

شکارپور - کراچی (ویب‌ڈیسک): سینئر سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر الہٰی بخش سومرو 98 برس کی عمر…

October 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?