Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن نےاعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن نےاعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا
پاکستان

الیکشن کمیشن نےاعجاز چوہدری، احمد خان بھچر، احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا

Published July 28, 2025
Tags: Featured احمد خان بھچر اور احمد چٹھہ نااہل قرار الیکشن کمیشن پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی سینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست خالی قرار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدی، ایک ممبر صوبائی اسمبلی احمد خان بھچر اور ممبر قومی اسمبلی احمد چٹھہ کو نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے تینوں رہنماوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی سی نے اعجاز چودھری کو10 سال کی سزا سنائی ہے ۔

الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست خالی قرار دے دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن میں بتایا کہ 9 مئی کیسز میں سزا یافتہ احمد چٹھہ کی نشست این اے 66 وزیر آباد کو خالی قرار دے دیا گیا ہے۔ جبکہ پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 87 میانوالی سے احمد خان بھچر کی نشست کو خالی قرار دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ کچھ روز قبل 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کو انسداد دہشتگردی کی عدالتوں سے 10،10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔

TAGGED:Featuredاحمد خان بھچر اور احمد چٹھہ نااہل قرارالیکشن کمیشنپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدیسینیٹ سے اعجاز چوہدری کی نشست خالی قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی اجلاس :حکومتی رکن احسان ریاض اور اپوزیشن رکن خالد زبیر میں ہاتھاپائی
Next Article سندھ اسمبلی میں کے ای اور نیپرا کیخلاف قرارداد منظور، بجلی چوری کے 50 ارب کراچی کےعوام سے وصولی کی مذمت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم…

April 7, 2024
پاکستان

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 18 روپے 86 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست

(ویب ڈیسک): کراچی کے شہریوں کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی…

April 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس؛ FIA نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع…

September 30, 2023
دنیا

تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع

(ویب ڈیسک): شمالی امریکا کے ایک وسیع حصے میں مقیم لاکھوں لوگ مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے لیے…

April 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?