Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک
پاکستان

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے: مصدق ملک

Published August 24, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی لیڈر ہر غیرملکی سفیر کے سامنے پاکستان کےخلاف بات کررہے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں، صدر مملکت چیف الیکشن کمشنر سے مشاورت کے بعد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیں، اس کے بعد الیکشن کروانا حکومت کا کام ہے، چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے، الیکشن کمیشن افرادی قوت اور وسائل بڑھا کر حلقہ بندیاں 90 دن کے اندر کرلے۔

مصدق ملک کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی دنیا میں ہر جگہ پاکستان کی مٹی پلید کررہی ہے، پی ٹی آئی لیڈر ہر غیرملکی سفیر کے سامنے پاکستان کےخلاف بات کررہے ہیں، مزہ تب آئے پی ٹی آئی والے سامنے آکر یہ گفتگو فرمائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ نگران حکومت پر کوئی سیاسی دباؤ نہیں ہے وہ بڑے فیصلے کرسکتی ہے، نگران حکومت کو اگلے 15 دن میں گیس کی یکساں قیمت کردینی چاہیے، اس طرح گیس کے شعبے میں گردشی قرضے کا بوجھ ختم کیا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی لیڈر ہر غیرملکی سفیر کے سامنے پاکستان کےخلاف بات کررہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوبائیڈن نے ویگنر گروپ کے سربراہ کی موت کا ذمہ دار پیوٹن کو قرار دے دیا
Next Article توشہ خانہ کیس: خواجہ حارث عمران خان کی قانونی ٹیم سے الگ ہو گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

فلپائن میں‌انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم

فلپائن (ویب ڈیسک): فلپائن میں‌اب تک کا سب سے زیادہ انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم کرنے کی کوشش…

November 10, 2023
دلچسپ و عجیب

13 سالہ لڑکی پانی میں کرتب دکھا نے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم

فرانسکو (ویب ڈیسک): 13 سالہ امریکی لڑکی نے پانی میں 38 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔گنیز…

November 18, 2023
پاکستان

ہمارے فوجی شہید ہو رہے،ان کو کوئی پرواہ نہیں،پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی…

June 11, 2024
تازہ ترینکھیل

ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتانی کے معاملےکو لے کر دلچسپ…

December 28, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?