Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلپائن میں‌انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > فلپائن میں‌انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم
دلچسپ و عجیب

فلپائن میں‌انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم

Published November 10, 2023
Tags: Featured ایک گدے اور دوسرے انسان پر گرانا شروع کیا
Share
SHARE

فلپائن (ویب ڈیسک): فلپائن میں‌اب تک کا سب سے زیادہ انسانی میٹریس ڈومینوز کا گنیز ورلڈ ریکارڈزقائم کرنے کی کوشش کی گئی. انسانی میٹریس ڈومینوز کو قطاروں مٰیں‌بلند کرکے اُس ہر ایک گدے کے ساتھ ایک انسان کھڑا کیا گیا .

گیم شروع کرتے ہی اُن انسانوں نے خود کو ایک کے اوپر ایک گدے اور دوسرے انسان پر گرانا شروع کیا .

اس ریکارڈ قائم کرنے میں‌مجموعی طور پر 2355 انسان اور گدوں کو استعمال کیا گیا اورپہلے گدے اور انسان کے گرنے سے ایک در ایک قطار گرتی ہوئی تمام قطاروں کے گدے اور انسان بالترتیب گرتے رہے اور یوں آخری گدا اور انسان کے گرتے ہی یہ عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا .

TAGGED:Featuredایک گدے اور دوسرے انسان پر گرانا شروع کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگ بندی کے امریکی دعوے مسترد: غزہ میں کارروائی کسی وقفے کےبغیر جاری ہے اور رہے گی، اسرائیل
Next Article حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ریاض عالمی مقابلے:8 پاکستانی اسٹارٹ اپ سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

کراچی(ٹیک ڈیسک): ٹیکنالوجی اور اسٹارٹ اپ سے متعلق ایک بین الاقوامی مقابلے میں 8 پاکستانی اسٹارٹ اپس نے سیمی فائنل…

February 13, 2023
پاکستان

مذہبی جماعتوں کا احتجاج؛ جڑواں شہروں کے راستے بند، ریڈزون سیل، اسکول کی چھٹی

راولپنڈی- اسلام آباد (ویب ڈیسک): : مبارک ثانی کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کے سامنے آج مذہبی جماعتوں…

August 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

نومسلم بھارتی اداکارہ دیپیکا عرف فائزہ کی شوبز چھوڑنے کی تردید

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے شوبز کو خیر باد کہنے اور اداکاری…

May 30, 2023
کھیل

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ تیز: دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست کے بعد کیویز پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگئے

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے 41 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو با آسانی5 وکٹوں سے شکست…

November 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?