Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر اوربھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر اوربھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن نے ٹرانسفر اوربھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

Published March 4, 2024
Tags: الیکشن کمیشن آف پاکستان ٹرانسفر پوسٹنگ اور بھرتی پر عائد پابندی اٹھالی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اور بھرتی پر عائد پابندی اٹھالی۔الیکشن کمیشن کے مطابق نگران حکومتوں کی مدت مکمل ہونے پر پابندی اٹھائی جارہی ہے۔

الیکشن کمیشن نے کہاکہ منتخب حکومتیں اپنے روزمرہ امور انجام دے سکتی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے انتخابات کے باعث ٹرانسفر، پوسٹنگ، ترقیاتی منصوبوں اور بھرتی پر پابندی عائد کی تھی۔ صوبوں کے بعد آج مرکز میں بھی منتخب حکومت بن گئی ہے جس کے بعد پابندی اٹھالی گئی۔

TAGGED:الیکشن کمیشن آف پاکستانٹرانسفر پوسٹنگ اور بھرتی پر عائد پابندی اٹھالی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شہباز شریف نےوزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، زرداری صاحب میرے بھائی کا خیال رکھنا؛ نواز
Next Article پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رن سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پاکستان کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کرے گا، بلاول بھٹوزرداری

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے مذاکرات نہیں کیے جائیں…

January 20, 2023
پاکستان

کارساز ٹریفک حادثہ: ملزمہ نتاشا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): عدالت نے کارساز پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں…

August 21, 2024
پاکستانتازہ ترین

’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پاکستان یوتھ لائرز فورم فار جوڈیشل ریفارم کی صدر فاطمہ نذر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 26…

September 24, 2024
پاکستان

پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل

راولپنڈی(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا…

January 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?