Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
پاکستان

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

Published April 8, 2024
Tags: Featured وزیر توانائی نے کہا کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور وفاقی وزیر اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔

وفاقی وزیر اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بجلی چوری کے اصل نقصانات کے اعداد و شمار سے مطابقت نہیں رکھتا، تمام متعلقہ افسران بجلی چوری کے تمام ذرائع کا سراغ لگا کر سدباب کریں۔

انہوں نے کہا کہ تمام ڈسکوز کے ایس ایز، ایکسینز اور ایس ڈی اوز کو متعلقہ فیلڈ اسٹاف کو اپنے علاقوں میں چوری نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ دینا ہو گا، تمام چیف ایگزیکٹو آفیسرز ان سرٹیفکیٹ کی جانچ پڑتال کر کے وزارت میں جمع کرائیں گے۔

وزیر توانائی نے کہا کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمہ کے اہلکاروں کے خلاف قانونی، تادیبی کارروائیاں ہوں گی۔

اویس لغاری نے کہا کہ بجلی چوری میں ملوث اہلکاروں کو سخت سزا دینےکیلئے قوانین میں ترمیم کی جائیں گی، ملازمت سے برخاست کرنے میں رکاوٹ بننے والے قوانین میں ترامیم ہوں گی۔

TAGGED:Featuredوزیر توانائی نے کہا کہ ہفتہ وار کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اوروفاقی وزیر اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمنی کے سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
Next Article تاریخی سورج گرہن: شمالی امریکا کے لاکھوں باسی ’پاتھ آف ٹوٹلیٹی‘ کے اطراف جمع ہونا شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں…

February 18, 2024
پاکستان

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے…

March 22, 2024
دلچسپ و عجیب

بالی ساحل: وہیل مچھلیوں کی پراسرار اموات میں‌تیزی

بالی (ویب ڈیسک): بالی کے ساحل پر ایک 17 میٹر لمبی سپرم وہیل مردہ حالت میں پائی گئی جو ایک…

April 9, 2023
پاکستان

معاشی چیلنجز سے نمٹنے میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے؛ نگران وزیراعظم

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دو ٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خود کش حملہ…

August 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?