Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف مصری نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل دوران امامت چل بسے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > معروف مصری نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل دوران امامت چل بسے
دلچسپ و عجیب

معروف مصری نابینا قاری شیخ عبد اللہ کامل دوران امامت چل بسے

Published April 28, 2023
Tags: Featured خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کے باعث خاصے معروف نیو جرسی کی التوحید مسجد
Share
SHARE

نیو جرسی (ویب ڈیسک): مصر کے معروف نابینا قاری اور اسلامی اسکالر شیخ عبداللہ کامل امریکی مسجد میں امامت کے دوران انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز 37 سالہ شیخ عبداللہ کامل امریکی ریاست نیو جرسی کی التوحید مسجد میں امامت کررہے تھے جس دوران وہ انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری شیخ فیوم گورنری کے دارالحکومت یو سف الصادق کے گاؤں میں پیدا ہوئے تھے اور انہوں نے کم عمری میں قرآن حفظ کرلیا تھا۔

عبداللہ کامل اپنی خوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کے باعث خاصے معروف تھے، 10 اپریل کو عبد اللہ کامل کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی تھی جس کیلئے قاری عبد اللہ نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا اللہ نے انہیں بیٹے سے نوازا ہے جس کا نام انہوں نے سفیان رکھا ہے۔

TAGGED:Featuredخوبصورت آواز میں قرآن پاک کی تلاوت کے باعث خاصے معروفنیو جرسی کی التوحید مسجد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت: مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک
Next Article وزیراعلیٰ سندھ نے کورنگی میں جدید چلڈرن اسپتال کا افتتاح کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کے سب سے وفادار کتے ‘ہاچیکو‘ کی 100 ویں سالگرہ

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان کے سماج کا حصہ بن جانے والے ایک وفادار کتے، ’ہاچیکو‘ کی پیدائش کو پوری ایک…

July 4, 2023
صحتویڈیوز

الٹرا پراسیس غذائیں کینسر، ذیابیطس اور امراض قلب کا شکار بناتی ہیں؛ تحقیق

ویانا (ہیلتھ ڈیسک): آج کل بیشتر افراد کی پسندیدہ غذا متعدد دائمی امراض جیسے ذیابیطس، کینسر اور امراض قلب کا…

November 14, 2023
پاکستانکاروبار

کابینہ سے 8 آئی پی پیز کیساتھ سیٹلمنٹ معاہدے منظور، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 8 انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ سیٹلمنٹ معاہدوں…

December 10, 2024
کھیل

فیفا ویمنز ورلڈ کپ: انگلینڈ کو شکست ، اسپین نے ٹائٹل جیت لیا

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): اسپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا. سنسنی خیز…

August 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?