Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل
پاکستان

9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل

Published May 31, 2023
Tags: Featured پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور تقاریر مردان میں جی ٹی روڈ بند کر کے احتجاج کیا تھا
Share
SHARE

مردان (ویب ڈیسک): 9 مئی کے واقعات میں ملوث پہلے سرکاری ملازم کو معطل کردیا گیا، محمد اسماعیل انجنیئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھے۔ انجنیئرنگ یونیورسٹی مردان نے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات محمد اسماعیل کی معطلی کا اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیہ کے مطابق محمداسماعیل کے خلاف سٹی تھانا مردان میں مقدمہ درج ہے، ایف آئی آر میں کہا گیا کہ ملزم نے مردان میں جی ٹی روڈ بند کر کے احتجاج کیا تھا اور پاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور تقاریر بھی کیں۔

TAGGED:Featuredپاک فوج کے خلاف نعرے بازی اور تقاریرمردان میں جی ٹی روڈ بند کر کے احتجاج کیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے
Next Article روس یوکرین جنگ: روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ، کوئی نقصان نہیں‌ ہوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملائیشیا کیلئے بُک کنٹینر سے 700 کلو آئس برآمد

(ویب ڈیسک ):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے کراچی کے ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل پر خفیہ اطلاع…

December 11, 2024
پاکستاندنیا

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال…

April 26, 2024
دلچسپ و عجیب

سعودی خاتون نے اپنی سوکن کو اپنا 80 فیصد جگر عطیہ کردیا

طائف (ویب ڈیسک): سعودی عرب کے شہر طائف میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں شوہر کی دوسری بیوی کے…

August 11, 2025
Uncategorized

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی…

September 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?