Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے
پاکستانتازہ ترین

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

Published May 31, 2023
Tags: سیاسی شخصیات سےمشاورت کریں گے مختلف سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کریں گی
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے چارٹر طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری سخت سکیورٹی میں ائیرپورٹ سے بلاول ہاؤس روانہ ہوگئے، وہ لاہور میں کچھ روز قیام کریں گے ،اس دوران سابق صدر مختلف سیاستدانوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری لاہور میں پی پی وسطی پنجاب کی قیادت اورسیاسی شخصیات سےمشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرادری کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب کے دوران وسطی اورجنوبی پنجاب کی مختلف سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کریں گی۔

اس کے علاوہ آصف زرداری کی چوہدری شجاعت اور دیگر رہنماؤں سےبھی ملاقات متوقع ہے۔

TAGGED:سیاسی شخصیات سےمشاورت کریں گےمختلف سیاسی شخصیات پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کریں گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آڈیو لیکس کمیشن کیس: بینچ میں شامل 3 ججز کیخلاف حکومت کی درخواست
Next Article 9 مئی واقعات میں ملوث پہلا سرکاری ملازم معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27 پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )عمران خان سے ملنے…

June 18, 2023
تازہ ترینصحت

سندھ میں میڈیکل کا داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہو رہا ہے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ بھر کے میڈیکل، ڈینٹل کالجز اور جامعات کا داخلہ ٹیسٹ آج ایک مرتبہ پھر ہو رہا…

November 19, 2023
پاکستان

امریکی وفاقی اپیلز کورٹ میں پہلےسندھی عدیل منگی کو جج لگانےکا فیصلہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک):‌امریکا کے صدر جو بائیڈن نے وفاقی اپیلز کورٹ میں پاکستانی امریکن شہری عدیل منگی کو جج نامزد…

November 16, 2023
پاکستان

سندھ میں‌سرکاری زمین تین وال: کراچی میں غیر قانونی طور پر بلڈرز اور لینڈ مافیا کو دینے کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چار اضلاع میں سرکاری اراضی غیرقانونی طورپردینے کا انکشاف ہوا ہے جس میں سرکاری زمین…

March 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?