Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ
انٹرٹینمنٹ

لاس اینجلیس :گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ

Published February 6, 2023
Tags: Featured عروج آفتاب گریمی ایوارڈز مشہور گانا ’محبت‘ پرفارم کیا
Share
SHARE

لاس اینجیلس(شوبز ڈیسک): پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں بہترین پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا گریمی ایوارڈ حاصل کرنے میں ناکام ہوگئیں۔

سال 2023 کے گریمی ایوارڈز کیلئے عروف آفتاب کو دوسری مرتبہ نامزد کیا گیا تھا، پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب کا گانا ’ادھیڑو نہ‘ گریمی ایوارڈ کے لیے نامزد ہوا تھا۔

تاہم گلوکارہ نے گریمی ایوارڈز کی تقریب میں بہترین پرفارمنس دے کر گریمی میں پرفارم کرنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ دوسری جانب امریکی مشہور گلوکارہ بیونسے نے سب سے زیادہ گریمی ایوارڈز حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑتے ہوئے 32واں گریمی ایوارڈ بھی جیت لیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Arooj Aftab (@aroojaftab)

بیونسے اتنے زیادہ گریمی ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی فنکارہ ہیں، بیونسے کو بہترین البم، بہترین ریکارڈنگ اور سال کے بہترین گانے پر کئی ایوارڈز سے نوازہ جا چکا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Recording Academy / GRAMMYs (@recordingacademy)

علاوہ ازیں ہیری اسٹائل کو بیسٹ پاپ ووکل البم کے ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے، بیسٹ نیو آرٹسٹ کی کٹیگری میں انیتا، عمر اپولو اور ڈومی اینڈ ڈی جے بیک نے ایوارڈ اپنے نام کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by MTV (@mtv)

یاد رہے کہ گزشتہ روز لاس اینجیلس میں منعقد گریمی ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب میں پہلی مرتبہ کوئی اُردو گانا پیش کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredعروج آفتابگریمی ایوارڈزمشہور گانا ’محبت‘ پرفارم کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں ڈیڈلاک،اختلافات برقرار
Next Article ترکی،شام زلزلہ: 1400سے زائدہلاکتیں، ترکی میں ایمرجنسی نافذ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارت میں ڈینگی بے قابو: اداکارہ زرین خان بھی ڈینگی کا شکار ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2010 میں سلمان خان کی فلم 'ویر' سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ زرین خان…

August 17, 2023
پاکستاندنیا

توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے،امریکا سے بھی رابطے میں ہیں؛ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی کی کوئی ذمہ داری نہیں سونپی گئی: پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاک بھارتی تجارتی پالیسی کی تبدیلی سے متعلق فی الحال…

April 26, 2024
پاکستان

جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے…

March 14, 2023
کھیل

کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستاں کے نور زمان نے کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ جیت لیا۔ایونٹ کے فائنل…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?