Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا
کھیل

پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا

Published April 20, 2023
Tags: Featured بولرز کا سخت امتحان ہوگا پاکستان کو دو ایک سے برتری حاصل پچ بلے بازوں کے لیے سازگار
Share
SHARE

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): لاہور میں ایکشن ختم ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی اٹھانے کی جنگ آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہوگی جہاں چوتھا میچ کھیلا جائے گا۔تفصیل کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے ابتدائی تین میچز لاہور میں ہونے کے بعد اب دونوں ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گے۔ آج سیریز کا چوتھا میچ کھیلا جائے گا جو رات 9 بجے شروع ہوگا۔

سیریز میں پاکستان کو دو ایک سے برتری حاصل ہوگی۔ بابر الیون کی کوشش ہوگی کہ آج کا میچ جیت کر ناقابل شکست برتری حاصل کرکے قوم کو عید پر سیریز کی جیت کا تحفہ دے جب کہ مہمان کیویز آج کا میچ جیت کر سیریز جیتنے کا امکان برقرار رکھنے کے لیے پوری جان لڑانےکی کوشش کرے گی۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں گزشتہ ماہ کھیلی گئی پی ایس ایل 8 میں تو رنز کے انبار لگے تھے اور کئی ریکارڈز بنے تھے۔ پچ اب بھی بلے بازوں کے لیے سازگار ہوگی اور بولرز کا سخت امتحان ہوگا۔

آج کے میچ کے لیے قومی پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی متوقع ہے اور نوجوان صائم ایوب کی جگہ محمد حارث کی شمولیت کا امکان ہے۔

لاہور کے بعد پنڈی کے شائقین کرکٹ بھی کیویز کے استقبال کے لیے پرجوش ہیں اور چوتھے میچ کے صرف چند سو ٹکٹ فروخت ہونا باقی رہ گئے ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ پیر 24 اپریل کو کھیلا جائے گا جس کے بعد پنڈی میں ہی پانچ ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے ابتدائی دو میچز ہوں گے جس کے بعد دونوں ٹیمیں کراچی کے لیے اڑان بھریں گی جہاں ایک روزہ سیریز کا اختتام ہوگا۔

TAGGED:Featuredبولرز کا سخت امتحان ہوگاپاکستان کو دو ایک سے برتری حاصلپچ بلے بازوں کے لیے سازگار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 11 سالہ ارادھیا بچن نے دہلی ہائی کورٹ میں مقدمہ کردیا
Next Article روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چمن بارڈر پر دھرنا: پاسپورٹ اور ویزا سےسرحد پار کرنےکا فیصلہ نہیں مانتے؛ مظاہرین

چمن (ویب ڈیسک): پاکستان اور افغانستان کے سرحدی حکام کے مابین ہونے والے اہم اجلاس میں غیر قانونی طور پر…

October 25, 2023
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ،نئےصوبوں کیخلاف سندھ وپنجاب میں احتجاج: نئے صوبوں کی مہم دہشتگردی ہے؛ عوامی تحریک

کراچی (ویب ڈیسک): کارپوریٹ فارمنگ، نئے کینالز اور ڈیم، وسائل کی لوٹ مار، ڈاکو راج اور سندھ کی وحدت پر…

August 24, 2025
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ دوسری اننگز 319 رنز کےہدف پر ڈیکلئیر

کراچی(نجات نیوز): نیوزی لینڈ نے کراچی ٹیسٹ میچ میں دوسری اننگز ڈیکلئیر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے 319 رنز…

January 5, 2023
پاکستان

سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

(ویب ڈیسک ):سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکی صبح 11 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا…

February 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?