Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے
صحت

روشنی سے کام کرنے والا اسٹیکرجو دل کی دھڑکن توازن میں رکھتا ہے

Published April 20, 2023
Tags: Featured اپنی توانائی روشنی سے لیتا ہے دل کی برقی سرگرمی کو بھی نوٹ کرتا رہتا ہے موٹائی صرف 100 مائیکرون ہے
Share
SHARE

ٹیکساس (ہیلتھ ڈیسک): دل کی بے ترتیب دھڑکن اگر مسلسل جاری رہے تو اس کا علاج برقی ’پیس میکر‘ ہوتا ہے لیکن اب گرافین پر مبنی ایک ایسا باریک ٹیٹو نما پیوند بنایا ہے جو اپنی توانائی روشنی سے لیتا ہے اور دل کی دھڑکن نوٹ کرتے ہوئے وقت پڑنے پر پیس میکر کا کام بھی کرسکتا ہے۔آسٹن میں واقع جامع ٹیکساس اور نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر اسے تیار کیا ہے۔ یہ بال سے بھی باریک ہے اور دل پر کسی ٹیٹو کی طرح چپک جاتا ہے۔ اپنی جسامت کی بنا پر یہ دل پر بوجھ نہیں بنتا اور روشنی سے توانائی لیتے ہوئے مسلسل دل کی دھڑکن پر نظر رکھتا ہے۔ اگر دل کے برقی سگنل متاثرہوتے ہیں تو یہ ازخود بجلی خارج کرکے دھڑکن کی بے ترتیبی (اردمیا) کو ٹھیک کرسکتا ہے۔

اگرچہ اس کا باقاعدہ مروجہ علاج پیس میکر ہی ہے لیکن اپنے وزن اور جسامت کی بنا پر ان کے کئی نقصانات بھی ہیں۔ یہ نیا گرافین ٹیٹو بنیادی طور پر بہت ہلکا پھلکا اور باریک ہے۔ لچکدار ہونے کی بنا پر یہ مڑکر دل پر چپک سکتا ہے لیکن دل دھڑکن کے ارتعاش کو برداشت کرسکتا ہے۔

اسے دل کا ای ٹیٹو کہا گیا ہے جو دل کی دھڑکن اور بلڈ پریشر مانیٹر کرتا ہے۔ سب سے بڑھ کر دل کی برقی سرگرمی کو بھی نوٹ کرتا رہتا ہے۔ اس کی مجموعی موٹائی صرف 100 مائیکرون ہے جبکہ انسانی بال کی موٹائی لگ بھگ 70 مائیکرون تک ہوتی ہے۔

فی الحال انہیں چوہوں پر آزمایا گیا ہے جہاں ان کی افادیت سامنے آئی ہے۔ ایک ٹیٹو 60 روز تک کام کرتا رہا اور خیال ہے کہ اسے باقاعدہ پیس میکر کی تنصیب سے قبل مریض کو بہتر رکھنے کے لیے عارضی طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredاپنی توانائی روشنی سے لیتا ہےدل کی برقی سرگرمی کو بھی نوٹ کرتا رہتا ہےموٹائی صرف 100 مائیکرون ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان و نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ آج پنڈی میں ہوگا
Next Article عدلیہ آئین کی تشریح کرسکتی ہے،ری رائٹ نہیں کرسکتی: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے…

April 5, 2023
پاکستان

سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی،3 افراد ہلاک، 5 زخمی، ورثا کا ہائی وے پر دھرنا

سکرنڈ: (ویب ڈیسک): نوابشاہ ڈویژن کے اہم شہر سکرنڈ کے نواحی گاؤں ماڑی جلبانی میں خودکش حملہ آور کی موجودگی…

September 29, 2023
انٹرٹینمنٹ

کیارا ایڈوانی نئی سپرنیچرل کامیڈی فلم “دیوی” میں مرکزی کردار نبھائیں گی

(ویب ڈیسک): مشہور بالی ووڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی جلد ہی سپرنیچرل کامیڈی فلم "دیوی" میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔ رپورٹس…

October 27, 2024
دنیا

40 ممالک کا فلسطینی اتھارٹی پر عائد اسرائیلی پابندی ہٹانے کا مطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): مسئلہ فلسطین پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس 18 جنوری کو منعقد ہوگا. 40 کے…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?