Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف
پاکستان

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

Published November 22, 2024
Tags: Featured بانی چیئرمین رہا ہوں پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں مذاکرات نہیں چل رہے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات نہیں چل رہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے انتہائی گھٹیا اور غلیظ حرکت کی گئی، سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات ہیں، پاکستان کے 28 لاکھ شہری سعودی عرب میں کام کرتے ہیں، پاکستان کو ملنے والی ترسیلات زر کا سعودی عرب سے ڈائریکٹ تعلق ہے، بشری بی بی نے جس ملک کے بارے میں بیان دیا اسی کی دی ہوئی گھڑی بیچ دی، ساری سیاسی حرکتوں کے باوجود پی ٹی آئی کے لوگوں کو تقوی کا زعم بھی ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ پیرنی صاحبہ کی آڈیو بھی موجود ہے جس میں وہ سامان کے آنے جانے پر ملازموں کو جھاڑ رہی ہیں، یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے تحفہ لیا اس کی غلط قیمت لگوائی اور معمولی رقم قومی خزانے میں جمع کرائی، مذہب اور دین پر جعلی کلیم کرنے والوں کے بچے صیہونیوں کے پاس پل رہے ہیں، بھٹو اور شریف خاندان کو سیاسی وراثت کا طعنہ دینے والوں کے ہاں نہ صرف موروثی سیاست ہو رہی ہے بلکہ ورثا میں لڑائی بھی ہو رہی ہے، پاکستان کی سیاست میں اتنی پستی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی میں سیاسی ورثے کی لڑائی چل رہی ہے پی ٹی آئی میں نند اور بھابھی کا جھگڑا چل رہا ہے پی ٹی آئی میں تین خواتین ایک طرف اور بشری ی بی ایک طرف ہیں، پی ٹی آئی کی قیادت نے مذہبی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ پن کا مظاہرہ کیا، بشری بی بی نے متنازع بیان اپنی ڈوبتی سیاسی کشتی کو بچانے کے لیے دیا، ایک قبضہ گروپ لاہور دوسرا پاکپتن کا ہے، کیا آپ لوگوں کی جیبوں میں ہی ہاتھ ڈال سکتے ہیں؟ یہ کام تو جیب کتروں کا ہے اس سے بہتر ہے کہ ڈی چوک میں کپڑا بچھا کر پیسے اکٹھے کرنا شروع کردیں، کرپشن کی داستانیں بزدار اور فرح گوگی سے شروع ہوئیں اور توشہ خانہ کی صورت میں نیا باب کھلا، بشری بی بی کے سعودی عرب پر الزامات افسوسناک ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ خیبر پختون خوا میں مسلسل خون ریزی ہو رہی ہے، خیبر پختون خوا کے وزیراعلی کو دہشت گردی پر حملہ آور ہونا چاہیے لیکن وہ ہر چوتھے دن وفاق پر چڑھ دوڑتے ہیں، یہ ملک کی معیشت پر حملہ آور ہوتے ہیں، پہلے انہیں امریکا کی غلامی نامنظور تھی آج انہیں امریکا کی غلامی منظور ہے، اب یہ سعودی عرب کی غلامی نا منظور کا نعرہ لگائیں گے ان میں سے بہت سارے لوگوں کو بانی پی ٹی آئی کی رہائی سوٹ نہیں کرتی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ وراثت میں سب سے بڑا حصہ بچوں کا ہوتا ہے لیکن ان کے بچے یہودیوں کے پاس پل رہے ہیں، پی ٹی آئی کے لوگ ملکی خارجہ پالیسی پر حملہ کرتے ہیں، پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات نہیں چل رہے۔

TAGGED:Featuredبانی چیئرمین رہا ہوںپی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتےحکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیںمذاکرات نہیں چل رہےوزیر دفاع خواجہ محمد آصف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
Next Article میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے؛ اسپینش ریڈیو کا انکشاف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور…

August 13, 2024
دلچسپ و عجیب

49 فٹ سے زائد لمبی گردن والا ڈائنوسار دریافت

بیجنگ (ویب ڈیسک): سبزہ خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق گزرے ہیں تاہم چین میں اس کی…

March 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

فاطمہ اور رضوانہ معاملہ: مجرموں کوسخت سزا نہ دی تو مستقبل میں بھی یہی ہوگا؛ ماہرہ خان

لاہور (شوبز ڈیسک): اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ہمیں بچوں کو محفوظ کرنے کے بجائے انہیں بااختیار بنانے…

August 23, 2023
صحت

اماراتی ہسپتالوں میں غزہ کے متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریںگے؛ یو اے ای صدر

دبئی (ہیلتھ ڈیسک): متحدہ عرب امارات کے اسپتال غزہ کی پٹی پر متاثرہ ایک ہزار فلسطینی بچوں کو طبی امداد…

November 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?