Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا
پاکستانکاروبار

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

Published July 9, 2024
Tags: 200 یونٹ والے صارفین کے لیے Featured بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔

حکومتی فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ والےصارفین کو ریلیف دیا جائے گا اور وفاقی حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کے لیے تقریباً 50 ارب روپے سبسڈی دے گی۔

ذرائع کے مطابق ماہانہ50 یونٹ والے لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف 3.95 روپے برقرار رہے گا اور ماہانہ51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ ٹیرف7.74 روپے برقرار رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم آج خود اس پیکج کا اعلان کریں گے۔

TAGGED:200 یونٹ والے صارفین کے لیےFeaturedبجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپسسرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا:سمندری طوفان بیرل نےٹیکساس،لوزیانا اور کیریبین میں تباہی مچادی،لاکھوں لوگ متاثر
Next Article پشاور میں‌اپنی ماں کو سرعام فائرنگ کرکے قتل کرنے والا ملزم گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے، امریکی صدرکی دھمکی

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین…

March 17, 2025
پاکستان

سوراب اور قلات میں زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ

(ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے سوراب اور قلات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے…

September 29, 2024
پاکستان

حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

(ویب ڈیسک): حکومت کی جانب سے آئین میں 53 ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیں جو کچھ اس طرح ہیں۔پہلی ترمیم:…

September 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

مرعوب ہونے کی انتہا: لوگ مجھے کرینہ کپور سے ملاتے ہیں: اداکارہ سارا عمیر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارا عمیر کا کہنا ہے کہ لوگ انہیں کرینہ کپور سے ملاتے…

September 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?