Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
دنیا

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام

Published December 4, 2024
Tags: Featured سنگاپور کے چانگی ائیرپورٹ کا ٹرمینل ٹو اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):روزانہ کروڑوں افراد فضائی سفر کرتے ہیں، جس کے دوران انہیں ائیر پورٹ پر وقت گزارنے کا تجربہ بھی ہوتا ہے۔کچھ ہوائی اڈے ان کو پسند نہیں آتے، کچھ اوسط درجے کے لگتے ہیں اور کچھ ان کو دلوں میں جگہ بنالیتے ہیں۔

مگر دنیا کا سب سے خوبصورت ائیرپورٹ کونسا ہے جس کی خوبصورتی دیکھنے والوں کو مسحور کر دیتی ہے؟

Prix Versailles کے سالانہ انٹرنیشنل آرکیٹیکچر ایوارڈز میں دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹس کے ناموں کا اعلان کیا گیا، جس میں ایک مسلم ملک کا ائیر پورٹ نمبرون رہا۔

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا ٹرمینل اے / فوٹو بشکریہ اتحاد ائیرویز
دنیا بھر کے 400 سے زائد ائیرپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی کے زید انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو دنیا کا خوبصورت ترین فضائی اڈہ قرار دیا گیا۔

ان ایوارڈز میں مسافروں کے سفر کے تجربے اور دیگر پہلوؤں کو مدنظر رکھ کر درجہ بندی کی گئی تھی۔

ابوظبی ائیرپورٹ کی ایکس جیسی ساخت اسے منفرد بناتی ہے اور ٹرمینل کا ہر حصہ متحدہ عرب امارات کی قدرتی خوبصورتی کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کرتا ہے۔

اسلامی طرز تعمیر کو مقامی ثقافت کے رنگوں سے ملا کر اس ائیرپورٹ کی تعمیر کی گئی۔

دنیا کے خوبصورت ترین ائیرپورٹ کا اعزاز ایک مسلم ملک کے نام
یہ دنیا کا خوبصورت ترین ائیرپورٹ قرار دیا گیا ہے / فوٹو بشکریہ اتحاد ائیرویز
دوسرے نمبر پر میکسیکو کے شہر Zumpango میں واقع Felipe Ángeles انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو خوبصورت ترین قرار دیا گیا ہے۔

سنگاپور کے چانگی ائیرپورٹ کا ٹرمینل ٹو اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا۔

بینکاک کے Suvarnabhumi ائیرپورٹ کے حصے میں چوتھا جبکہ بوسٹن کے لوگن انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے حصے میں 5 واں نمبر آیا

TAGGED:Featuredسنگاپور کے چانگی ائیرپورٹ کا ٹرمینل ٹو اس فہرست میں تیسرے نمبر پر رہا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گولی لگنے سے دلہن کی ہلاکت کیس میں 10 سالہ بچہ گرفتار
Next Article معروف بھارتی اداکار کا معاوضے کیلئے جنازے میں شرکت کا اعتراف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر کی شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل،سوشل میڈٰیاپرشدید تنقید

کراچی (شوبز نیوز): پاکستان شوبز انسٹری کی خوبصورت اور معروف اداکارہ ہانیہ عامر اکثر سوشل میڈیا پر متحرک نظر آتی…

January 25, 2023
دنیا

اسرائیل کے شامی دارالحکومت میں صدارتی محل اور وزارت دفاع کی عمارت پر فضائی حملے

دمشق (ویب ڈیسک): اسرائیل فوج نے شامی دارالحکومت پر شدید فضائی حملوں میں شامی وزارت دفاع کی عمارت کو نشانہ…

July 16, 2025
پاکستان

میانوالی:سی ٹی ڈی پرٹی ٹی پی کا حملہ،1اہلکار زخمی، 1 دہشتگرد ہلاک

میانوالی (ویب ڈیسک): میانوالی کے علاقے کالاباغ میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کی ٹیم پر کالعدم…

February 17, 2023
کھیل

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی

ہیملٹن (اسپورٹس ڈیسک): پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست…

January 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?