Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

Published February 19, 2024
Tags: Featured پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پی ایس ڈی پی عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا۔ذرائع آئی ایم ایف کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کی مکمل معلومات دستیاب نہیں ہے، پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت لانے کی اشد ضرورت ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز پیش کی ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا دستاویزی عمل مؤثر بنایا جائے، بجٹ دستاویز میں ترقیاتی منصوبوں کی لوکیشن اور ڈیولپمنٹ فارمیٹ بھی شامل کیا جائے، بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کو پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے۔

آئی ایم ایف حکام کا کہنا ہے کہ مالیاتی مشکلات کے باعث ترقیاتی منصوبوں کے مقاصد سے بھی عالمی مالیاتی فنڈ کو آگاہ کیا جائے، وزارت خزانہ، وزارت منصوبہ بندی آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے پیپر ورک کریں گی، آئندہ مالی سال کے بجٹ کیلئے آئی ایم ایف نے ترقیاتی بجٹ کیلئے تجاویز دی ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرامپی ایس ڈی پیعالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایفمنصوبوں کی شفافیت پر اعتراض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انتخابات میں دھاندلی: درخواست گزار غائب، سپریم کورٹ برہم، ہم کیس سنیں‌گے؛ چیف جسٹس
Next Article جرمانے سے بچنے کیلیےپاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کر دی۔ذرائع کے مطابق…

June 30, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
دنیا

بھارتی سپریم کورٹ نےراہول گاندھی کی سزا معطل کردی

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے راہول گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سزا کو معطل…

August 4, 2023
دلچسپ و عجیب

بنگلور میں نوٹوں کی بارش حقیقت بن گئی

بنگلور (ویب ڈیسک): بڑھتی ہوئی مہنگائی کے اس دور میں نوٹوں کی بارش امراء کی شادیوں میں ہی دیکھنے آتی…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?