Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پاکستان

ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

Published October 8, 2024
Tags: Featured ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں طے ہوا کہ مجوزہ آئینی ترمیم ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے مولانا
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): ایوان صدر اسلام آباد میں گزشتہ روز بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ایوانِ صدر میں فلسطینیوں سے یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ اے پی سی صدر آصف زرداری، نواز شریف، مولانا فضل الرحمان، وزیر اعظم شہباز شریف، اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی ترمیم، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور ایس سی او کانفرنس پر مشاورت کی گئی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اس وقت جمعیت کی مرکزی تنظیم موجود نہیں صرف میں اور غفور حیدری عہدہ رکھتے ہیں، میں تنظیم کے بغیر اکیلا فیصلہ نہیں کر سکتا۔

صدرمملکت، وزیر اعظم، نواز شریف اور فضل الرحمان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ مجوزہ ترمیم کے لیے جے یو آئی نے 80 فیصد مسودہ تیار کر لیا ہے، آئینی ترمیم کا مسودہ جلد مذاکراتی ٹیم کے حوالے کردیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ساتھ لے کر چلنے کی یقین دہانی کروائی اور جمہوریت کے فروغ کے لیے مولانا کی کوششوں کی تعریف کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں طے ہوا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کے مشترکہ مسودے کو ترجیح دی جائے گی، (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی ٹیم اس ہفتے دوبارہ جے یو آئی کی ٹیم سے مشاورت کرے گی۔

اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ملک نازک صورت حال سے گزر رہا ہے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں طے ہوا کہ مجوزہ آئینی ترمیمذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری اور نواز شریف نے مولانا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’’میرے دکھ میرے ہیں، میں‌دوسروں کی طرح نہیں‌گرسکتی‘‘؛ ایشوریہ رائے کی ڈائری کا صفحہ وائرل
Next Article ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

جوان کےایک گانے کی 15 کروڑروپے بجٹ، کنگ خان ہزار ڈانسرز کے ساتھ جلوہ گر

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے کنگ شاہ رُخ خان اپنی آنے والی فلم ’جوان‘ کے ایک گانے میں ہزار…

July 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

جمائما کا کردار نبھانے والی سعیدہ امتیازگھر میں مردہ پائی گئیں

کراچی شوبز ڈیسک): پاکستان کی معروف اداکارہ، سپر ماڈل سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں۔اداکارہ سعیدہ امتیاز کی ٹیم نے…

April 18, 2023
دنیا

دنیا کےقطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں نےوارننگ جاری کردی

نیویارک (ویب ڈیسک): برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی…

February 18, 2025
دلچسپ و عجیب

15سالہ میاپیٹرسن کارولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کےاوپر سے قلابازی کاعالمی ریکارڈ قائم

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں رولر اسکیٹنگ کرنے والی ایک لڑکی نے 12 افراد کے اوپر سے قلابازی مار کر…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?