Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 15سالہ میاپیٹرسن کارولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کےاوپر سے قلابازی کاعالمی ریکارڈ قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > 15سالہ میاپیٹرسن کارولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کےاوپر سے قلابازی کاعالمی ریکارڈ قائم
دلچسپ و عجیب

15سالہ میاپیٹرسن کارولر اسکیٹس پہن کر 12 افراد کےاوپر سے قلابازی کاعالمی ریکارڈ قائم

Published August 11, 2023
Tags: Featured پہلی ہی کوشش میں انہوں نے کامیاب قلا بازی ماری
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ویب ڈیسک): امریکا میں رولر اسکیٹنگ کرنے والی ایک لڑکی نے 12 افراد کے اوپر سے قلابازی مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ میا پیٹرسن نے 12 افراد کے اوپر سے رولر اسکیٹس پہن کر قلابازی (بیرانی فلِپ اوور) مار کر خواتین کی کیٹیگری میں ریکارڈ اپنے نام کیا۔

میا پیٹرسن کے مطابق انہوں نے پہلی بار رولر اسکیٹس 11 سال کی عمر میں پہنے تھے جبکہ وہ ہاف پائپ ٹرکس 13 سال کی عمر سے کر رہی ہیں۔ شروع میں انہوں نے قلابازیوں کی کوشش فوم پر کی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کے دوست نے انہیں اپنے اوپر سے قلابازی مارنے کا کہا تھا۔ پہلی ہی کوشش میں انہوں نے کامیاب قلا بازی ماری اور دو دنوں میں انہوں نے اپنے دوست سمیٹ آٹھ دیگر افراد پر سے قلا بازی ماری۔

TAGGED:Featuredپہلی ہی کوشش میں انہوں نے کامیاب قلا بازی ماری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’مسز چٹرجی بمقابلہ ناروے‘ کی شوٹنگ کے دوران حمل ضائع ہوگیا تھا، رانی مکھرجی
Next Article زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ہی اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفیٰ دے دیا،…

October 6, 2025
کھیل

سنسنی خیز مقابلےکے بعدجنوبی افریقا کو شکست، بھارت دوسری بار ٹی ٹوئنٹی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

برج ٹاؤن (اسپورٹس ڈیسک): بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا۔بارباڈوس کے…

June 29, 2024
پاکستان

زرداری سے دوبارہ دوستی کرناچاہتا ہوں اور نہ ہی اتنا وقت ہے: ذوالفقار مرزا

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے اپنے پرانے دوست آصف زرداری سے دوبارہ دوستی سے انکار کردیا۔کراچی…

August 12, 2023
کھیل

معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس

فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک): معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر…

July 25, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?