Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری
دنیا

عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

Published March 18, 2023
Tags: Featured بچوں کی غیر قانونی ملک بدری جنگی جرائم کا الزام ولادمیر پیوٹن کے خلاف
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے خلاف یوکرین میں جنگی جرائم کا الزام لگاتے ہوئے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ماسکو نے اپنے پڑوسی سے ایک سال سے جاری جنگ کے دوران حملے میں مظالم کے الزامات کو مسترد کرتا رہا ہے اور روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پیوٹن کے خلاف وارنٹ گرفتاری کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔

عالمی فوجداری عدالت نے بچوں کی غیر قانونی ملک بدری اور یوکرین کی سرزمین سے روسی فیڈریشن میں لوگوں کی غیر قانونی منتقلی کے شبے میں پیوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے۔

عالمی فوجداری عدالت کا یہ اقدام ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب اقوام متحدہ کے زیرانتظام تحقیقاتی ادارے نے روس پر یوکرین میں قتل اور تشدد سمیت وسیع پیمانے پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام لگایا ہے۔

وارنٹ گرفتاری کی یہ خبر ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب چینی صدر شی جن پنگ اگلے ہفتے ماسکو کے سرکاری دورے پر روانہ ہونے والے ہیں جس سے روس اور چین کے درمیان تعلقات مضبوط ہونے کا امکان ہے۔

روس کو 24 فروری 2022 کو یوکرین میں دسیوں ہزار فوجی بھیجنے کے بعد سے غیر معمولی مغربی پابندیوں کا سامنا ہے۔

TAGGED:Featuredبچوں کی غیر قانونی ملک بدریجنگی جرائم کا الزامولادمیر پیوٹن کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے
Next Article سندھ کی ڈیمو گرافی و جغرافیائی محاذوں پرحملےہورہے ہیں؛روشن برڑو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو…

August 26, 2023
دنیا

وسطی بنگلہ دیش میں تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، 19 افراد ہلاک

ڈھاکہ (ویب ڈیسک): پولیس نے بتایا کہ وسطی بنگلہ دیش میں ایک تیز رفتار بس ایک بڑی شاہراہ پر الٹ…

March 19, 2023
انٹرٹینمنٹ

سپر فٹ ہیرو ہریتھک بون میرو ٹرانسپلانٹ ہسپتال میں کیوں؟جانیے

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا…

January 13, 2023
پاکستانکھیل

بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ…

July 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?