Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جوڈیشل کمیشن نےجسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جوڈیشل کمیشن نےجسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر کردیا
پاکستان

جوڈیشل کمیشن نےجسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کے سربراہ مقرر کردیا

Published November 5, 2024
Tags: Featured جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کمیشن اجلاس سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ نمائندہ پاکستان بار کونسل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں نمائندہ پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ اختر حسین، فاروق ایچ نائیک، شیخ آفتاب احمد،عمر ایوب اور خاتون رکن روشن خورشید بروچہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ جوڈیشل کمیشن کے لیے سیکرٹریٹ بنانے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچ کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 2 ہفتوں کے بعد دوبارہ ہوگا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کےلیے ججز نامزد کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس میں جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل بھی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

آئینی بینچ 60 دن کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredجسٹس امین الدین خانجوڈیشل کمیشن اجلاسسپریم کورٹ میں 7 رکنی آئینی بینچ کا سربراہنمائندہ پاکستان بار کونسل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ یا کملا ہیرس،امریکی آج اپنا نیا حکمران چُنیں گے،ریاست پنسلوانیا فیصلہ کن اہمیت اختیار کرگئی
Next Article کراچی: جماعت نہم کے امتحانی فارم کی تاریخ میں دوسری بار توسیع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار اور انکی گرل فرینڈ پر قتل کا الزام، دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات

(ویب ڈیسک): قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی اداکار درشن تھوگودیپا اور ان کی گرل فرینڈ و اداکارہ پاوترا گوڑا…

June 19, 2024
پاکستان

شمالی علاقوں میں‌سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر 5 سال کے…

July 18, 2025
پاکستانتازہ ترین

الیکشن کی تاریخ کے لیےصدر کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے لیے چیف…

February 8, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے

بھارت کے معروف لیجنڈری اداکار چلاپتھی راؤ 78 سال کی عمر میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…

December 25, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?