Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی
دنیا

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ‘ٹائٹن’ سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی

Published September 17, 2024
Tags: Featured خبر ایجنسی کے مطابق آبدوز ٹائٹن کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا ہے رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ رابطہ ختم ہونے سے پہلے انہوں نے اپنے آخری پیغام
Share
SHARE

(ویب دیسک): جون 2023 میں سمندر میں لاپتا ہوکر تباہ ہونے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری پیغام اور ملبے کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ نے جہاز پر آخری لمحات کے بارے میں نئی ​​تفصیلات سے متعلق انکشاف کیا ہے۔

اس بدقسمت آبدوز میں 5 مسافر سوار تھے جنہیں زیرِ آب ہونے کے باعث مواصلاتی مسائل کا سامنا تھا لیکن وہ پُرامید تھے۔ آبدوز کا رابطہ منقطع ہونے سے پہلے بھیجا گیا ٹیکسٹ میسج تقریباً ایک سال بعد سامنے آیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ رابطہ ختم ہونے سے پہلے انہوں نے اپنے آخری پیغام (ٹیکسٹ میسج) میں کہا کہ ’یہاں سب ٹھیک ہے‘۔

رپورٹ کےمطابق تباہ ہونے والی آبدوز سے مذکورہ آخری پیغام مقامی وقت کے مطابق 10 بج کر 47 منٹ پر بھیجا گیا تھا، جب آبدوز 3 ہزار 346 میٹر کی گہرائی میں تھی تاہم امریکی کوسٹ گارڈز نے اس واقعے کی تحقیقات اور ایسے حادثات سے بچنے کے لیے 2 ہفتے کی انکوائری شروع کردی ہے۔

کوسٹ گارڈز کا میرین بورڈ آف انویسٹی گیشن اوشین گیٹ کے 10 سابق ملازمین اور میرین سیفٹی ماہرین سے پوچھ گچھ کرے گا۔

خبر ایجنسی کے مطابق آبدوز ٹائٹن کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا ہے جو کئی دنوں کی تلاش کے بعد ٹائٹن کے مقام سے کئی سو گز کے فاصلے پر پایا گیا۔

ٹائی ٹینک کے سفر کے دوران پھٹنے والی آبدوز ٹائٹن سے بھیجا گیا آخری میسج اور تصویر سامنے آگئی

واضح رہے کہ ٹائٹن آبدوز میں سوار پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے 19 سالہ بیٹے سلیمان داؤد سمیت 5 افراد جان سے گئے تھے۔

TAGGED:Featuredخبر ایجنسی کے مطابق آبدوز ٹائٹن کا ٹوٹا ہوا حصہ شمالی بحر اوقیانوس میں نظر آیا ہےرپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ رابطہ ختم ہونے سے پہلے انہوں نے اپنے آخری پیغام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت آئین میں کون کون سی 53 ترامیم لانا چاہتی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Next Article قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) قانون…

February 10, 2023
پاکستان

گوادر دھرنا: بلوچستان حکومت کا بلوچ یکجہتی کمیٹی سے تحریری معاہدہ، 77 گرفتار کارکنان رہا

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان حکومت نے کامیاب مذاکرات کے بعد ہونے والے تحریری معاہدے کے تحت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے…

August 3, 2024
پاکستان

لاہور میں اسموگ کی شدت کب تک برقرار رہے گی؟ موسمیاتی ماہرین نے خبردار کر دیا

(ویب‌ڈٰیسک): لاہور میں اسموگ کی شدت کے حوالے سے موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے…

November 2, 2024
انٹرٹینمنٹپاکستان

لاہور: جاوید اختر کوممبئی حملوں پربیان پرشدیدتنقیدکا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک) : نامور بھارتی شاعرجاوید اختر کے ممبئی حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کے حالیہ بیان کو…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?