Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت
دنیا

ایرانی صدر و دیگر کی آخری رسومات:نمازِ جنازہ علی خامنہ ای نے پڑھائی، ہزاروں افراد کی شرکت

Published May 22, 2024
Tags: Featured ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی
Share
SHARE

تہران (ویب ڈیسک): ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔ ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائی۔ مرحومین کے جسد خاکی کو طیارے کے ذریعے تبریز سے تہران پہنچایا گیا۔

مرحوم صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین عبداللہیان اور حادثے میں جاں بحق ہونے والے دیگر افراد کی نماز جنازہ میں کئی ممالک سے آنے والی شخصیات، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ سمیت ہزاروں افراد شریک تھے۔

ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں امام علی رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 2 روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں وزیر خارجہ اور دیگر سمیت جاں بحق ہو گئے تھے، جس کے بعد نائب صدر محمد مخبر نے صدارتی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں۔

ایران میں صدارتی انتخاب کے لیے 28 جون کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے نماز جنازہ پڑھائیایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ ادانماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوٹتا ستارہ: اسپین اور پرتگال میں شہاب ثاقب کا حیرت انگیز منظر کیمرہ میں محفوظ ہوگیا
Next Article ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، اطلاق 28 مئی سے ہوگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کے پی پولیس ایکٹ میں ترامیم: آئی جی کی مخالفت،پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا پولیس ایکٹ میں ترامیم کی منظوری کے بعد پولیس لائنز میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا…

October 12, 2024
پاکستان

کراچی کے 25 ٹاؤنز میں فنڈز منتقلی کا یکساں نظام نافذ کر دیا ؛سلمان مراد

کراچی (ویب ڈیسک): ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…

July 9, 2024
انٹرٹینمنٹ

رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے نے دوران حمل پیش آنیوالے چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے بالی وڈ…

August 8, 2025
پاکستان

پہلے نظریہ ضرورت مشرف کیلیے لایا گیا تھا، کل اس کی سپر ڈگری آئی، عظمیٰ بخاری

لاہور (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پہلے نظریہ ضرورت مشرف کے لیے…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?