Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار
پاکستان

لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانیوالےگینگ کا سرغنہ ملتان سے گرفتار

Published February 26, 2024
Tags: Featured گینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتار لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے
Share
SHARE

ملتان (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے ) نے لیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےگینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم عثمان عمر فاروق کو ملتان سے گرفتارکیا گیا، ملزم نے ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرین کوبیرون ملک بھجوانےکیلئےلاکھوں روپے ہتھیائے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے اٹلی بھجوانےکے 24 لاکھ روپے لیے لیکن متاثرین کو لیبیا بھیج دیا، متاثرین کو چند ماہ قبل لیبیا میں یرغمال بناکر رکھاگیا، شکایت کنندہ نے ملزمان کو مزید 27 لاکھ 68 ہزار روپے بطور تاوان دیے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں ملزم متاثرین کی بازیابی کے لیے مزید فی کس 25 لاکھ روپےکا مطالبہ کر رہاتھا، ملزم دیگرساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرین کو لیبیا میں قتل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔

TAGGED:Featuredگینگ کے سرغنہ کو ملتان سے گرفتارلیبیا میں شہریوں کو یرغمال بنانے والےوفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلا کر آئینی بحران پیدا کرنیکی کوشش کر رہےہیں: شیری رحمان
Next Article بنگلا دیش کے جنگلی ہاتھیوں کی حفاظت کیلیے تاریخی اقدام: گود لینے پر پابندی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ سےگھر میں آتشزدگی، 9 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک): ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث…

December 24, 2023
پاکستانکاروبار

افغان اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن: امریکی ڈالر مزید سستا، 297 روپے کا ہوگیا

کراچی (ویب ڈیسک): انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے…

September 14, 2023
پاکستان

جیل بھرونہیں ،عمران کو ڈوب مرو تحریک شروع کرنی چاہیے؛مریم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک کے ذریعے عوام…

February 5, 2023
پاکستان

کراچی:موبائل شاپس پرڈکیتی،سابق رینجرزاہلکارسمیت3ملزمان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) میں دو موبائل فون کی دکانوں…

March 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?