Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر
دنیا

حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر

Published September 28, 2024
Tags: Featured دریں اثنا ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک یاد رہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصرالل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): تہران: ایران کے نائب صدر اوّل محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کا نتیجہ اسرائیل کی تباہی کی صورت نکلے گا۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق محمد رضا عارف نے کہا کہ ہم قابض اسرائیل کو خبردار کرتے ہیں کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت اسرائیل کی تباہی کا باعث بنے گی۔

دریں اثنا ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجک امور محمد جواد ظریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اسرائیلی جارحیت کے خلاف مزاحمت مزید مضبوطی سے جاری رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ خطے اور دنیا میں افراتفری پھیلانے کا اسرائیلی منصوبہ ناکام ہو گا، انہوں نے حسن نصر اللہ کو ظلم کے خلاف جنگ کی علامت قرار دیتے ہوئے دنیا بھر کے آزادی پسندوں کو انکی شہادت پر تعزیت پیش کی۔

یاد رہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعہ کو اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہوگئے تھے۔

TAGGED:Featuredدریں اثنا ایران کے نائب صدر برائے اسٹریٹیجکیاد رہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصرالل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی
Next Article حسن نصر اللہ کی شہادت سے اسرائیل کے خلاف جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی، فضل الرحمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اچانک 3 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے ڈالر روپے…

August 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

لو جی سن لو : پاکستانی گلوکار مجھ سے جلتے ہیں:چاہت فتح علی خان

(شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری کے انداز سے مشہور ہونے والے چاہت فتح علی خان نے کہا…

November 26, 2024
پاکستان

سندھ حکومت نے ڈیجیٹلائیزیشن پر فوکس کیا ہے، ہمارے کام کو عالمی اداروں نے سراہا ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ نےایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے حکومت سندھ کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی۔وزیراعلیٰ سندھ…

March 12, 2025
پاکستان

انتخابی نتائج قبول نہیں،غیرجانبدارانہ انتخابات کرائے جائیں،اسٹیبلشمنٹ دور رہے: فضل الرحمان کا مطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?