Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شہریوں پرحملے کرنیوالا’موسٹ وانٹڈ‘ بندر پکڑا گیا، سر پر21 ہزار کا انعام تھا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > شہریوں پرحملے کرنیوالا’موسٹ وانٹڈ‘ بندر پکڑا گیا، سر پر21 ہزار کا انعام تھا
دلچسپ و عجیب

شہریوں پرحملے کرنیوالا’موسٹ وانٹڈ‘ بندر پکڑا گیا، سر پر21 ہزار کا انعام تھا

Published June 22, 2023
Tags: Featured بندر پر 20 افراد پر حملہ کرنے کا الزام ہ بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام یہ بندر چھتوں اور کھڑکیوں کے ذریعے گھروں میں گھستا
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں شہریوں پر مسلسل حملے کرنے والا انتہائی مطلوب بندر بلآخر ہاتھ آگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس انتہائی مطلوب بندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام رکھا گیا تھا جسے حکام نے بلآخرلمبی جدوجہد کے بعد پکڑ لیا ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ اس بندر پر 20 افراد پر حملہ کرنے کا الزام ہے، ریسکیو ٹیم نے بندر کو پکڑنے کے لیے کئی جتن کیے اور گزشتہ روز شکار کی تلاش میں گھومتے ہوئے اس بندر کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا۔

ریسکیو ٹیم نے بندر کی تلاش کے لیے ڈرون کا بھی استعمال کیا اور اسے پکڑ کر پنجرے میں بند کردیا جب کہ بندر کے پکڑے جانے پر ڈرامائی انداز میں جشن منایا گیا اور لوگوں نے خوب نعرے لگائے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بندر کے حملوں کی وجہ سے لوگوں نے اپنے گھروں پر پہرے دینا شروع کردیے تھے اور بعض گھروں کے اوپر کچھ افراد نے اسلحہ کے ساتھ پہرے دیے جس کی تصاویر بھی سامنے آئیں۔

حکام کے مطابق بندر نے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تقریباً 20 افراد پر حملے کیے جن میں 8 بچے بھی شامل تھے، یہ بندر چھتوں اور کھڑکیوں کے ذریعے گھروں میں گھستا اور لوگوں پر حملے کرتا تھا۔

حکام نے بندر کی مسلسل کارروائیوں سے تنگ آکراس کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعام بھی رکھا تھا۔

TAGGED:Featuredبندر پر 20 افراد پر حملہ کرنے کا الزام ہبندر کے سر پر 21 ہزار روپے کا انعامیہ بندر چھتوں اور کھڑکیوں کے ذریعے گھروں میں گھستا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاطینی امریکہ: گھاس کی رسیوں سے بنے دنیا کے قدیم ترین پل کو برقرار رکھنے کیلیے مرمت شروع
Next Article آکسیجن ختم ہونے کا خدشہ، آبدوز میں پھنسے افراد کی صحت کو خطرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر ’’وائٹ ہاؤس‘‘ کے داخلی دروازے سے ایک تیز رفتار…

May 5, 2024
پاکستانکاروبار

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، کیا سندھ کو اس کا فائدہ ملے گا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے۔ ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے جاری اعلامیے…

October 9, 2023
دنیا

بائیڈن کا دنیا بھر میں جمہوریت کے فروغ کیلئے 69 کروڑ ڈالر کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جو بائیڈن نے خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بہتری کے لیے…

March 30, 2023
پاکستان

75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف اضلاع میں ہونے…

October 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?