Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے
پاکستان

قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے

Published February 3, 2023
Tags: Featured اپیکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں پولیس کو اپ گریڈ کرنے محکمہ انسداد دہشت گردی
Share
SHARE

کراچی (نیوز ڈیسک): وزیراعظم محمد شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا جس میں صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے تناظر میں دہشت گردی کے خاتمے اور محکمہ انسداد دہشت گردی اور پولیس کو اپ گریڈ کرنے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والے کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، چاروں صوبوں، گلگت بلتستان کے وزراء اعلیٰ، آزاد کشمیر کے وزیراعظم، سیکورٹی فورسز، پولیس حکام اور اعلیٰ سرکاری افسران شرکت کریں گے۔

اسکے علاوہ وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے دو نمائندوں کو بھی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مدعو کیا ہے اور اس حوالے سے دعوت نامہ وفاقی وزیر ایاز صادق نے پہنچایا ہے۔

وزیر نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے درخواست کی کہ وہ اپیکس کمیٹی کے اجلاس کے لیے پارٹی کے نامزد کردہ دو نمائندوں کے بارے میں آگاہ کریں۔

TAGGED:Featuredاپیکس کمیٹی کا اجلاسپشاور میںپولیس کو اپ گریڈ کرنےمحکمہ انسداد دہشت گردی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سائنس کے کرشمے:ڈوڈو نامی بے پرواز پرندے کو دوبارہ زندہ کیا جائیگا
Next Article کوہاٹ: انڈس ہائی وے پرکوچ اور ٹرک میں ٹکر، 17 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

10 سالہ کرش اروڑا نے ذہانت میں آئنسٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

لندن (ویب ڈیسک): ہانسلو ویسٹ لندن سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ بھارتی نژاد برطانوی کرش اروڑا نے 162 کا…

December 4, 2024
پاکستانکاروبار

آٹے کا نیا بحران پیدا کرنے کی تیاری: گندم کی دنیا میں ایکسپورٹ، امپورٹ کی اجازت دی جائے؛ فلور ملز کا مطالبہ

لاہور (ویب ڈیسک): چاروں صوبوں کی 2 ہزار فلور ملز نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی شعبہ…

September 16, 2025
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی…

March 18, 2025
دنیا

حزب اللہ میزائل اور راکٹ یونٹ چیف ابراہیم قبائصی اسرائیلی حملے میں جاں بحق

بیروت (ویب ڈیسک): لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی حملے میں اپنے میزائل اور راکٹ یونٹ کے اہم…

September 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?