Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے
پاکستان

وزیراعلیٰ کے احکامات ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار خود بھی پتنگ بازی کرنے لگے

Published March 30, 2024
Tags: Featured پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی پنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگے پولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات پولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیے۔شہریوں کو پتنگ بازی سے روکنے کے بجائے پنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں پنجاب پولیس کی وردی پہنے اہلکاروں کو پتنگ اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پتنگ بازی روکنے کیلئے سخت ایکشن لینے کے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں تاہم اس حوالے سے پولیس حکام کا مؤقف ہے کہ ویڈیو میں موجود اہلکاروں کی شناخت کی کوششیں جاری ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل فیصل آباد کے ڈجکوٹ روڈ پر موٹرسائیکل سوار آصف گلے پر پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہو گیا تھا۔

فیصل آباد پولیس نے پتنگ کی ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے محمد آصف اشفاق کی قاتل ڈور کے مالک کو تلاش کر کے گرفتار کر لیا تھا ۔

TAGGED:Featuredپتنگ اڑانے والوں کے خلاف سخت کارروائیپنجاب پولیس اہلکار خود ہی پتنگ اڑانے لگےپولیس اہلکاروں نے ہوا میں اڑادیےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا
Next Article پی سی بی کی بابر اعظم کو ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش، بابرکا تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
پاکستانتازہ ترین

فردوس شمیم جلاؤ گھیراؤ کیس میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے

کراچی (ویب ڈیسک): عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں فردوس شمیم کو جسمانی ریمانڈ پر…

May 15, 2023
پاکستان

شاعر فرہاد احمد گمشدگی:سیکریٹری دفاع و داخلہ عدالت طلب، ہرصورت میں بندہ چاہیے،اپنے اوپر سےاغوا کار کا لیبل ہٹوائیں، جسٹس کیانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر فرہاد احمد کی گمشدگی کے کیس میں سیکرٹری دفاع اور داخلہ…

May 20, 2024
پاکستان

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا سپریم جوڈیشل کونسل کا فیصلہ کالعدم قرار دے…

March 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?