Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے؛ کائرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے؛ کائرہ
پاکستان

وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے؛ کائرہ

Published July 17, 2023
Tags: Featured سیاسی عہدوں کو سیاست دان ہی چلا سکتے ہیں نئی حلقہ بندیوں کا تصورہی نہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا مشاورتی عمل وزیراعظم نے شروع کردیا ہے، وزیراعظم اتحادیوں سے مشورے کے بعد لیڈرآف اپوزیشن سےمشاورت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن اصلاحات چند روز میں ہوسکتی ہیں اور ہونی چاہیئں، پرانے الیکشن رولز پر ہی الیکشن ہونے چاہیئں، الیکشن کمیشن پرانی مردم شماری پر کام شروع کرچکاہے، الیکشن کمیشن پرانی حلقہ بندیوں پر پراسس شروع کرچکاہے، حلقہ بندی کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کو چار ماہ درکار ہیں، جب تک نئی مردم شماری نوٹیفائی نہیں ہوتی ،نئی حلقہ بندیوں کا تصورہی نہیں۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتیں اگراصلاحات بہتر سمجھتی ہیں تو فوری طور مشاورت کے بعد قانون سازی کرلیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی عہدوں کو سیاست دان ہی چلا سکتے ہیں، یہ انہی کا کام ہے، ملک کا سب سے بڑا سیاسی عہدہ وزیراعظم کا ہے، وزیراعظم کےعہدے پرکسی جج، جرنیل، بیورکریٹ،ٹیکنوکریٹ،صحافی،کوئی کارپوریٹ سیکٹرکا بندہ لگایا جائےتو یہ اس عہدے کی ڈس گریس ہے اور کام بھی نہیں کرسکتا۔

قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ میں کسی جج کی سیٹ خالی ہو تو اس میں مجھ جیسے بندےکو اگر جج لگاتے ہیں تو میں وہاں کیا انصاف کرپاؤں گا، کسی انتظامی عہدے پر اچانک کسی جج کوبٹھا دیا جائے جس کو تجربہ نہ ہو وہ کام نہیں کرسکے گا، وزیراعظم آفس کی بہت ساری ذمے داریاں ہوتی ہیں، وزیراعظم ہوں، منسٹرز ہوں یا چیف منسٹرز ہوں، ان پر سیاسی لوگوں کوآنا چاہیے، دوسروں کے لیے یہ راستے نہیں کھولنے چاہیئں۔

TAGGED:Featuredسیاسی عہدوں کو سیاست دان ہی چلا سکتے ہیںنئی حلقہ بندیوں کا تصورہی نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلی خلائی سیاحتی پرواز10 اگست کو روانہ ہوگی؛ امریکی کمپنی کا اعلان
Next Article لاہور ہائیکورٹ نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

میمفس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے…

April 21, 2024
پاکستان

فیض حمید کیخلاف ڈی ایچ اے پشاور کی زمین مہنگی بیچنے کے الزام کی تحقیقات شروع

(ویب ڈیسک ):سابق سربراہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف ڈی ایچ…

August 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

شدید بارشوں کی ایک اور اسپیل وارننگ جاری، کراچی میں مارچ میں جنوری کا احساس

کراچی (ویب ڈیسک): نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید بارشوں کے ایک اور اسپیل کی…

March 3, 2024
صحتویڈیوز

دنیا کی تاریخ میں‌پہلی بار آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ، ڈاکٹرز بینائی کے لیے پُراُمید

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ریاست نیویارک کے ماہر سرجنز نے دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آنکھ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ…

November 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?