Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پہلی خلائی سیاحتی پرواز10 اگست کو روانہ ہوگی؛ امریکی کمپنی کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پہلی خلائی سیاحتی پرواز10 اگست کو روانہ ہوگی؛ امریکی کمپنی کا اعلان
سائنس و ٹیکنالوجی

پہلی خلائی سیاحتی پرواز10 اگست کو روانہ ہوگی؛ امریکی کمپنی کا اعلان

Published July 17, 2023
Tags: Featured یونیٹی کے انجن چلیں گے اور خلاء میں پہنچ کر بند ہوجائیں گے
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): خلائی سیاحت کی کمپنی ورجن گیلیکٹک نے اپنی پہلی خلائی سیاحتی پرواز کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ پرواز 10 اگست تک روانہ ہوسکتی ہے۔گیلیکٹک 02 نامی اس مشن میں تین مسافر شامل ہوں گے جنہوں نے اس سفر کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز یا ساڑھے چار لاکھ ڈالرزکی رقم ادا کی ہے۔ تاہم، خلائی جہاز میں جانے والے عملے کا ابھی تک اعلان نہیں کیا گیا ہے۔یہ مسافر ’وی ایم ایس اِیو‘ نامی طیارے سے کے نیچے جڑے ایک راکٹ پلین ’یونیٹی‘ میں سوار ہوں گے۔طیارہ ان کو خلاء کی جانب لے کر جائے گا اور45 ہزار فِٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد یہ راکٹ پلین طیارے سے علیحدگی اختیار کر لے گا۔

کمپنی کے مطابق عملے اور مسافروں سمیت پرواز کے متعلق معلومات بتائی جائیں گی اور لانچ کو لائیو اسٹریم کیا جائے گا۔

اس سے قبل کمپنی کے پہلے مشن گیلیکٹک 01 میں تین ممبران پر مشتمل عملہ مختصر سی سب آربیٹل پرواز کر چکا ہے۔ 90 منٹ کے دورانیے والے اس مشن نے نیو میکسیکو میں قائم اسپیس پورٹ امیریکا سے پرواز بھری تھی۔ اگست میں متوقع پرواز بھی اس ہی اسپیس پورٹ سے لانچ کی جائے گی۔

یونیٹی نام والا راکٹ پلین جڑا ہوگا۔ اِیو طیارہ یونیٹی کو زمین کی سطح سے اوپر لے کر چھوڑ دے گا۔ بعد ازاں یونیٹی کے انجن چلیں گے اور خلاء میں پہنچ کر بند ہوجائیں گے۔

TAGGED:Featuredیونیٹی کے انجن چلیں گے اور خلاء میں پہنچ کر بند ہوجائیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی
Next Article وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے؛ کائرہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

دوسرا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

بلاوائیو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان نے اوپنر صائم ایوب کی شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10…

November 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

صرف’جٹ لائن’ فلمیں بنانےسےانڈسٹری تباہ ہوئی، ممتاز بیگم

کراچی (شوبز ڈیسک): ماضی کی مقبول اداکارہ ممتاز بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں تعلیم یافتہ افراد…

October 28, 2023
ویڈیوز

پی ٹی آئی حکومت کا گرنا وائٹ ہاؤس سازش نہیں بلاول ہاؤس کی محنت ہے؛بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب، آپ کو ہٹانے…

December 27, 2022
صحت

5 سال قبل انتقال کرنیوالے مریض کے مقدمے میں ڈاکٹر گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث عزیز آباد کے رہائشی شہری آصف کے انتقال کے معاملے پر…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?