Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان

شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں

Published January 1, 2024
Tags: Featured شیخ رشید کے ذمے 3 لاکھ 22 ہزار روپے سرکاری بل واجب الادا ہے۔
Share
SHARE

راولپنڈی(ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ریٹرننگ افسر نظارت علی نے شیخ رشید کو ان کے کاغذات پر اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں جس کے مطابق شیخ رشید احمد نے اپنے اثاثوں کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق شیخ رشید کے ظاہر کردہ اثاثوں کی مالیت سرمایہ کاری سے مطابقت نہیں رکھتی، شیخ رشید نے کاغذات میں سال 2021 سے 2023 کی آمدن کا ذکر نہیں کیا۔

شیخ رشید نے محکمہ جنگلات مری کے ریسٹ ہاؤس کا بل بھی ادا نہیں کیا، شیخ رشید نے ادائیگی کے بغیر 4 سے 9 ستمبر 2022 تک ریسٹ ہاؤس میں قیام کیا، شیخ رشید کے ذمے 3 لاکھ 22 ہزار روپے سرکاری بل واجب الادا ہے۔

ریٹرننگ افسر کے مطابق شیخ راشد شفیق نے اپنی اہلیہ کے ٹیکس ریٹرنز جمع نہیں کروائے، شیخ راشد شفیق اپنے اثاثوں کی مکمل تفصیلات فراہم کرنے میں بھی ناکام رہے۔

خیال رہے کہ شیخ رشید کے این اے 56 اور راشد شفیق کے این اے57 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تھے۔

TAGGED:Featuredشیخ رشید کے ذمے 3 لاکھ 22 ہزار روپے سرکاری بل واجب الادا ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فیض آباد دھرنا کمیشن نے شہباز شریف کو طلب کرلیا
Next Article ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ڈائریکٹر بننے کا شوق: کنگنانے اپنی فلم کے لیے سب کچھ داؤ پر لگادیا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے بطور ڈائریکٹر اپنی پہلی فلم 'ایمرجنسی ' کے حوالے سے کچھ انکشاف…

January 23, 2023
دلچسپ و عجیب

بھارت میں نوجوان کا بارات کیلیے جہاز بک، رشتے دار حیران

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت میں دولہے نے مہمانوں کے لیے پورا جہاز ہی بک کروا لیا ۔شادی کرنے سے پہلے…

February 13, 2023
پاکستان

کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ میں لیاقت بازار کے قریب دکان پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت اور…

August 13, 2024
دلچسپ و عجیب

2 سالہ بچے کے پیٹ سے انجیکشن کی 8 سوئیاں نکل آئیں‌

لیما (ویب ڈیسک): شمال مشرقی پیرو میں ڈاکٹروں نے 2 سالہ لڑکے کی جان بچا لی جس نے کھیلتے ہوئے…

September 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?