Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اسمبلی سےالیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا ایک بار پھر مسترد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اسمبلی سےالیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا ایک بار پھر مسترد
پاکستان

قومی اسمبلی سےالیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجرا ایک بار پھر مسترد

Published April 17, 2023
Tags: Featured چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ قیصر احمد شیخ رپورٹ پیش کی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے کی قائمہ کمیٹی کی سفارش منظور کرلی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ پیش کی گئی۔رپورٹ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ قیصر احمد شیخ نے پیش کی۔ قومی اسمبلی نےکثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے فراہم کرنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

دوسری جانب ایوان سے خطاب میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ ازخود نوٹس سے شروع ہونے والے مقدمے میں دو جج الگ ہو گئے، چار ججز نے پٹیشن مسترد کر دی، کسی ایک شخص کو خوش کرنے کیلئے الیکشن کروانے کا فیصلہ دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اس ایوان نے پورے ملک میں ایک ہی روز الیکشن کروانے کی قرارداد منظور کی، سپریم کورٹ نے اسٹیٹ بینک سے کنسولیڈیٹڈ فنڈ سے رقم نکالنے کا حکم دیا تھا، آج قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے معاملہ پر غور کیا، وفاقی کابینہ اور قائمہ کمیٹی نے معاملہ ایوان کو بھیجا۔

خیال رہے کہ قائمہ کمیٹی خزانہ نے آج خصوصی اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم پر اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اسٹیٹ بینک کو پنجاب میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔

TAGGED:Featuredچیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ قیصر احمد شیخرپورٹ پیش کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کی آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں: رضا ربانی
Next Article پاکستان بار کونسل کا ’عدالتی بل‘ پر حکم امتناع کیخلاف کل یوم سیاہ منانے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں عوام کی جانب سے جی 20 اجلاس کا مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے وادی…

May 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

منگھوپیر :پانی چور مافیا کے خلاف آپریشن، متعدد ہائیڈرنٹس مسمار

کراچی (ویب ڈیس): کراچی غربی کے علاقے منگھوپیر میں واٹر بورڈ کی سرکاری سپلائی لائنوں سے پانی چوری کرنے والے…

February 25, 2023
دنیا

فرانسیسی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ میں مکمل جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونگ گفتگو میں غزہ…

December 28, 2023
دنیا

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو کلین چٹ دے دی

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?