Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ملک میں الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی
صحت

ملک میں الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی

Published March 31, 2023
Tags: Featured پان کی دکانوں پر کھلےعام بکیں گے مضر صحت ہونے کی وارننگ کی شرط
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وزارت صحت نےعام سگریٹس کے بعد الیکٹرانک سگریٹس کو بھی مارکیٹ میں فروخت کی اجازت دے دی۔

الیکٹرانک سگریٹ کے پیک پر مضر صحت ہونے کی وارننگ آویزان کرنے کی شرط رکھی گئی۔

الیکٹرانک سگریٹ،سگار،وہیپ یعنی پاکٹ سائز شیشہ،اب سگریٹ پان کی دکانوں پر کھلےعام بکیں گے۔وزارت صحت نے بھی اجازت دیدی۔

حکومت نے یہ شرط عائد کی ہے کہ تمباکو نوشی والی تمام اشیا کی پیکنگ کے 65فیصد حصے پرمضرصحت کی وارننگ شائع کرنا لازم ہو گی۔

وزارت صحت کےمطابق فیصلہ تمباکونوشی کی تمام اقسام کو ضابطےکے تحت لانےکیلئےکیا گیا۔

TAGGED:Featuredپان کی دکانوں پر کھلےعام بکیں گےمضر صحت ہونے کی وارننگ کی شرط
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاعلاج افراد کے لیے لڑکے نےخیمہ لگالیا،لاکھوں ڈالر جمع
Next Article کراچی: راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ،11خواتین اور بچے جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایمان مزاری اور ان کے شوہرکی انگلینڈ ٹیم کیلئے لگا روٹ توڑنےکی کوشش، پولیس سے تلخ کلامی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے لگایاگیا روٹ توڑنےکی…

October 25, 2024
کھیل

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر بننے کیلیےاسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے.قومی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر اسلام آباد پہنچ گئے،وہ…

April 18, 2023
دلچسپ و عجیب

ہسپانوی ایتھلیٹ بیٹرز فلامنی نے 500 دن غار میں تنہا کیوں گذارے ؟

غرناطہ (ویب ڈیسک): تنہا اور دنیا سے قطع تعلق ہونا کسی کو نہیں پسند لیکن آج بھی دنیا میں ایسے…

April 15, 2023
پاکستانکاروبار

مالی بحران شدید، تمام محکموں کی تنخواہیں و ادائیگیاں روکنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معلوم ہوا ہے کہ تلوار کی طرح سر پر لٹکتی ہوئی مالی اور معاشی مشکلات کے…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?