Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاعلاج افراد کے لیے لڑکے نےخیمہ لگالیا،لاکھوں ڈالر جمع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > لاعلاج افراد کے لیے لڑکے نےخیمہ لگالیا،لاکھوں ڈالر جمع
دلچسپ و عجیب

لاعلاج افراد کے لیے لڑکے نےخیمہ لگالیا،لاکھوں ڈالر جمع

Published March 31, 2023
Tags: 10 سال کی عمر میں 2020 میں خیمہ لگایا Featured گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈکی تصدیق نام “خیمے میں لڑکا ” رکھا گیا
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں چندہ جمع کرنے کی غرض نے لڑکے نے 3 سال خیمے میں سو کر 8 لاکھ 60 ہزار ڈالر جمع کر لیے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے علاقے ڈے وون کے رہائشی میکس ووسے نے بستر مرگ پر موجود لاعلاج افراد کے اسپتال کے لیے اپنے گھر کے باہر چندہ جمع کرنے کی غرض سے خیمہ لگایا۔

لڑکے نے مسلسل 3 سال تک خیمے میں سونے کا ریکارڈ قائم کیا وہ صرف ضروری کام کی غرض سے خیمے سے باہر نکلتا تھا۔ اس ریکارڈ کی تصدیق گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی کی۔

The best 3 years of my life ⛺️ pic.twitter.com/WTpSWif7BJ

— The Boy In The Tent (@TheBoyInTheTent) March 29, 2023

لڑکے نے 10 سال کی عمر میں 2020 میں خیمہ لگایا جس کا نام “خیمے میں لڑکا ” رکھا گیا۔ اس 3 سال کے دوران لڑکے نے 8 لاکھ 80 ہزار ڈالر چندہ جمع کر لیا۔

The best 3 years of my life ⛺️ pic.twitter.com/WTpSWif7BJ

— The Boy In The Tent (@TheBoyInTheTent) March 29, 2023

خیمے میں سونے کے ذریعے لڑکے کی مہم کو سوشل میڈیا پر سراہا گیا اور شہرت پانے کے بعد لڑکے نے چڑیا گھر، مشہور رگبی گراؤنڈ اور ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں بھی خیمہ لگایا جہاں سے بڑی رقم جمع ہوئی۔

I ditched Mum for Digby for this interview 😁 https://t.co/LiG73t266z

— The Boy In The Tent (@TheBoyInTheTent) March 1, 2023

TAGGED:10 سال کی عمر میں 2020 میں خیمہ لگایاFeaturedگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈکی تصدیقنام “خیمے میں لڑکا ” رکھا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کی عوام پرمہنگائی کی بمباری جاری،بجلی پر مزیدسرچارج لاگو
Next Article ملک میں الیکٹرانک سگریٹ فروخت کرنے کی اجازت دیدی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبویڈیوز

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد

کینبرا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا…

August 31, 2023
پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر فراڈ کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیںگے: ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے صوبائی کمشنر مردم شماری رفیق احمد سے…

April 29, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

بجلی کے بل میں کمی کیلیے یہ آسان طریقے اپنائیں

کراچی (ٹیک ڈیسک): یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں حالیہ برسوں کے دوران…

June 16, 2023
دنیا

یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی

صنعا- یمن (ویب ڈیسک): یمن پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?