Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا، وزراء اور مشیران کو قلمدان بھی تفویض
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا، وزراء اور مشیران کو قلمدان بھی تفویض
پاکستان

سندھ کابینہ نے حلف اٹھالیا، وزراء اور مشیران کو قلمدان بھی تفویض

Published March 12, 2024
Tags: 9 وزراء نے حلف لیا Featured سندھ کابینہ کی حلف برداری علی حسن زرداری شامل قلمدان بھی تفویض گورنر ہاؤس کراچی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گورنر ہاؤس کراچی میں سندھ کابینہ کی حلف برداری ہوئی جس میں 9 وزراء نے حلف لیا۔سندھ کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے 9 وزراء سے حلف لیا۔جن وزراء نے حلف لیا ان میں شرجیل میمن، ناصر شاہ ، سعید غنی، سردار شاہ ، عذرا فضل، محمد بخش مہر، ضیا لنجار، جام خان شورو اور علی حسن زرداری شامل ہیں۔سندھ کے وزراء اور مشیران کو اُن کے قلمدان بھی تفویض کردیےگئے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق شرجیل میمن کو محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز ٹیکسیشن کا قلمدان دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کو محکمہ صحت اور بہبود آبادی کی وزارت دی گئی، ناصر شاہ کو محکمہ توانائی، منصوبہ بندی اور ترقیات کا قلمدان دیا گیا۔

سردار شاہ کومحکمہ تعلیم اور محکمہ مائنز اینڈ منرلز کا قلمدان تفویض کیا گیا۔ سعید غنی کو محکمہ بلدیات اور پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ کاقلمدان سونپا گیا۔

جام خان شورو کو محکمہ آبپاشی اور محکہ خوراک کا وزیر بنایاگیا ہے۔ ضیاء الحسن کو محکمہ داخلہ اور لاء، پالیمنٹری افیئرز کا قلمدان تفویض کیا ہے۔محمد بخش مہر کو زراعت، سپلائی اینڈ پرائز ، اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کا قلمدان دیا گیا ہے۔

علی حسن زرداری کو جیل خانہ جات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔ ذوالفقار علی شاہ کو محکمہ کلچر، سیاحت اور آرکائیوز کا قلمدان دیا گیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اللہ بخش ڈنو کو محکمہ فاریسٹ اینڈ وائلڈ لائف کا مشیر مقررکیا گیا ہے، احسان الرحمان مزاری کو محکمہ انٹر پروونشل کوآرڈینیشن کا مشیر مقررکیا گیا ہے۔

TAGGED:9 وزراء نے حلف لیاFeaturedسندھ کابینہ کی حلف برداریعلی حسن زرداری شاملقلمدان بھی تفویضگورنر ہاؤس کراچی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک
Next Article جے یو آئی نےسینیٹ کےضمنی الیکشن میں گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

چکوال (ویب ڈیسک): چکوال کے لکھوال ڈیم میں سیلفیاں لیتے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطا…

July 26, 2025
پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس…

October 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
دنیا

اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری

(ویب ڈیسک):غزہ / مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین…

May 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?