Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی
انٹرٹینمنٹ

‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز ہوتے ہی باکس آفس پر دھوم مچا دی

Published April 11, 2023
Tags: 17.3 کروڑ ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب Featured
Share
SHARE

نیویارک(شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ فلم ‘دی سُپر ماریو بروز’ نے ریلیز کے ایک ہفتے کے دوران دنیا بھر سے کروڑوں ڈالرز کا بزنس کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ویڈیو گیم ایڈاپشن پر مبنی فلم دی سُپر ماریو بروز کو مقامی و عالمی باکس آفس پر خوب پزیرائی مل رہی ہے فلم ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی دنیا بھر سے 37.7 کروڑ ڈالرز کا بزنس کر چکی ہے۔

دی سپر ماریو بروز مقامی باکس آفس سے 20.4 کروڑ جبکہ عالمی باکس آفس سے 17.3 کروڑ ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی ہے جس کے بعد اسے دوسری بڑی اینی میٹڈ اوپننگ قرار دیا جارہا ہے۔
ایرن ہورواتھ اور مائیکل جلینک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں کرس پریٹ نے ’ماریو‘ کا کردار اپنی آواز میں نبھایا ہے۔

یاد رہے کہ ‘دی سُپر ماریو بروز’ 5 اپریل کو ریلیز ہوئی تھی اینیمیٹد فلموں کے شائقین کی جانب سے اس فلم کو بہت پسند کیا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اس وقت مقامی باکس آفس پر فلم ‘دی سپر ماریو بروز’ پہلے نمبر پر اسکور کر رہی ہے۔

TAGGED:17.3 کروڑ ڈالرز کا بزنس کرنے میں کامیابFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو نااہل قرار دے دیا
Next Article سلمان کو 30 اپریل کو قتل کرنیکی ایک اوردھمکی، 16 سالہ کالر گرفتار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی کی موت خودکشی قرار

(ویب ڈیسک): بالی وڈ کی سپر ہٹ فلم 'لگان' کے مشہور آرٹ ڈائریکٹر نتن ڈیسائی نے خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے…

August 3, 2023
دلچسپ و عجیبدنیا

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ کافیشن شو منعقد : نیم برہنہ کیٹ واک

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے،…

May 19, 2024
پاکستان

کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی گئی۔وزیر داخلہ…

May 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?