Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
پاکستان

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی

Published March 28, 2024
Tags: Featured اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ک اس پر جسٹس عدالت نے کہا کہ اگراجازت دی بھی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے خلاف فیصلے پر انٹراکورٹ اپیلوں کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں اٹارنی جنرل منصور عثمان عدالت میں پیش ہوئے۔

اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ مجموعی طور پر105 ملزمان فوج کی تحویل میں ہیں، ان میں 20 افراد ایسے ہیں جن کی عید سے قبل رہائی ہوسکتی ہے، ان 20 افراد کی رہائی کیلئے بھی 3 مرحلے ہیں جو فالو کرنے پڑیں گے، بریت اور کم سزا والوں کو رعایت دے کر رہا کیا جائے گا۔

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل، فیصلہ دستور کیخلاف ’جوڈیشل کوو‘سےکم نہیں: پی ٹی آئی
سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل جاری رکھنے کی اجازت، ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل
سینیٹ اجلاس: فوجی عدالتوں کی حمایت میں منظور قرارداد کیخلاف ارکان کا احتجاج، نعرے بازی
اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ ملزمان کی رہائی کیلئے پہلا مرحلہ محفوظ شدہ فیصلہ سنائے جانا، دوسرا اس کی توثیق ہوگی اور تیسرا مرحلہ کم سزا والوں کوآرمی چیف کی جانب سے رعایت دینا ہوگی۔

اس دوران اٹارنی جنرل فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی اجازت دینےکی استدعا کی۔

اس پر جسٹس عدالت نے کہا کہ اگراجازت دی بھی تو اپیلوں کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوگی۔

عدالت نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ جنہیں رہا کرنا ہے ان کے نام بتادیں، اٹارنی جنرل نے کہا کہ جب تک فوجی عدالتوں سے فیصلے نہیں آجاتےنام نہیں بتاسکتا، جن کی سزا ایک سال ہے انہیں رعایت دے دی جائے گی۔

عدالت نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی کہ کم سزا والوں کو قانونی رعایتیں دی جائیں گی، فیصلے سنانے کی اجازت اپیلوں پرحتمی فیصلے سے مشروط ہوگی۔

بعد ازاں سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی اور کہا کہ صرف ان کیسزکے فیصلے سنائے جائیں جن میں نامزد افراد عید سے پہلے رہا ہوسکتے ہیں۔

عدالت نے اٹارنی جنرل کو عمل درآمد رپورٹ رجسٹرار کو جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت اپریل کے چوتھے ہفتے میں ہوگی۔

TAGGED:Featuredاٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کاس پر جسٹس عدالت نے کہا کہ اگراجازت دی بھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹاک ایکسچینج؛ 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Next Article افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش

(ویب ڈیسک):صحافتی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش کیا ہے…

May 17, 2024
دنیا

سعودیہ نے اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے بات چیت معطل کردی

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے جاری بات چیت کو معطل کردیا۔غیر…

October 14, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

جلتے ہوئے جسم کے ساتھ 100 میٹر ریس 17 سیکنڈ میں طے کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ

پیرس (ویب ڈیسک): جوناتھن ویرو نےتیز ترین فل باڈی برن 100 میٹر سپرنٹ بغیر آکسیجن کے 17 سیکنڈ میں طے…

July 1, 2023
دلچسپ و عجیب

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

چارلٹن(ویب ڈیسک ): انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی ہونے کے بعد کھیل…

September 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?