Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ میں‌پہلی بار اسکولز کا سروے، صوبہ بھر میں اسکول شماری کا عمل مکمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ میں‌پہلی بار اسکولز کا سروے، صوبہ بھر میں اسکول شماری کا عمل مکمل
پاکستانتازہ ترین

سندھ میں‌پہلی بار اسکولز کا سروے، صوبہ بھر میں اسکول شماری کا عمل مکمل

Published August 3, 2023
Tags: Featured وزیر تعلیم نے اسکول شماری کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): کراچی: وزیر تعلیم سردار شاہ کی خصوصی ہدایت پر سندھ میں پہلی بار نجی اسکولوں کی اسکول شماری کا عمل مکمل کرلیا گیا۔اس حوالے سے جاری رپورٹ میں ڈائریکٹریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے فراہم کیا گیا ڈیٹا شامل کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں ٹوٹل 12ہزار809 نجی اسکولز ہیں جن میں سے 11 ہزار 736اسکولز فعال ہیں جب کہ ایک ہزار 73 اسکولز بند ہوچکے اور 8 ہزار 126 ہزار اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 ہزار 282 اسکولز محکمہ تعلیم سے رجسٹرڈ اور 591 اسکولز غیر رجسٹرڈ جب کہ 863 اسکولز رجسٹریشن کے مراحل میں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سندھ میں لڑکوں کے174، لڑکیوں کے175 اور 11 ہزار 387 مکس اسکولز ہیں، اسی طرح 1274 پرائمری، 553 مڈل، 2784 ایلیمنٹری اسکولز ہیں، سیکنڈری اسکول6546 جب کہ ہائر سیکنڈری اور او اے لیول اسکولز کی تعداد606 ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ صوبے میں 11231 اسکولز، 32 مدارس اور 474 اسکولز و مدرسہ رجسٹرڈ ہیں، 10 ہزار 776 انگریزی میڈیم، 469 اردو میڈیم اور 491 سندھی میڈیم اسکولز ہیں جن میں سے 266 اسکولز کیمبرج بورڈ سے جب کہ باقی دیگر امتحانی بورڈز سے الحاق شدہ ہیں ۔رپورٹ کے مطابق صوبے کے نجی اسکولوں میں 2 لاکھ 98 ہزار 938 اسٹاف ہے جس میں 2 لاکھ 25 ہزار 158 اساتذہ ہیں۔

وزیر تعلیم نے اسکول شماری کی وجہ سے نئے اسکولوں کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کی ہوئی تھی لیکن اب اسکول شماری مکمل ہونے کے بعد آج ہی وزیر تعلیم نئے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا بھی اعلان کریں گے۔

TAGGED:Featuredوزیر تعلیم نے اسکول شماری کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سی پیک قرضی بوجھ میں مزید اضافہ کریگا،ہم معاشی بحران پر قابو پانے میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے؛امریکا
Next Article آئی ایل ٹی20 لیگ؛ پاکستانی پلئیرز رواں سال کھیلتے دیکھائی دیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

17 ملین ڈالر پاکستانیوں نے ملک سے نکال لیے ہیں؛ شوکت ترین

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ کووڈ کے باوجود پی ٹی آئی حکومت نے 2…

January 20, 2023
دنیا

امریکی ریاست ٹینیسی میں پارٹی کےدوران فائرنگ، 2 افراد ہلاک، 14 زخمی

میمفس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر میمفس میں سڑک پر ہونے والی پارٹی (بلاک پارٹی) میں فائرنگ سے…

April 21, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
دنیا

ہمارے پاس اختیار نہیں، جن کے پاس ہے وہ غزہ کی جنگ روکیں: انتونیوگوتریس کا اقوام متحدہ کی بے بسی کا اعتراف

رفح کراسنگ - مصر (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اختیار…

March 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?