Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی
پاکستاندنیا

اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی

Published April 6, 2024
Tags: Featured اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی جس میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قرارداد کے حق میں 47 رکن ممالک میں سے 28 نے حمایت جبکہ 3 نے مخالف کی اور 13 نے حصہ نہیں لیا۔ قرارداد میں اسرائیلی حملوں “نسل کشی” کے مترادف قرار دیا گیا جس میں بچوں، خواتین سمیت 33,000 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اقوام متحدہ کے سب سے اہم ذیلی ادارے نے محصور فلسطینیوں کی خونریزترین جنگ کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کیا ہے۔

جنیوا میں اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر میرو ایلون شہر نے قرارداد کی مذمت کرتے ہوئے اسے “انسانی حقوق کونسل اور مجموعی طور پر اقوام متحدہ کے لیے ایک داغ” قرار دیا۔

منظور کی گئی قرارداد میں سخت الفاظ میں رکن ممالک سے مطالبہ کیا گیا کہ “اسرائیل کو ہتھیاروں، گولہ بارود اور دیگر فوجی ساز و سامان کی فروخت، منتقلی یا فراہمی روک دی جائے تاکہ بین الاقوامی انسانی قانون اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جا سکے۔”

علاوہ ازیں قرارداد میں بیان کیا گیا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف نے جنوری میں فیصلہ دیا تھا کہ غزہ میں نسل کشی کا ممکنہ خطرہ ہے۔

البانیہ کے علاوہ تمام او آئی سی کے رکن ممالک کی جانب سے پاکستان نے قرار داد پیش جس میں “فوری جنگ بندی” اور “فوری ہنگامی انسانی رسائی اور امداد” کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہاسلامی تعاون تنظیم او آئی سیاقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسلپاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج
Next Article ہمارے کچھ لوگ مخالفین سے رابطے میں ہیں جو پارٹی توڑنا چاہتے ہیں: عمران خان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار”کی جھوٹی ویڈیو پرنبیل گبول کا وضاحتی بیان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول ایک بار پر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے…

June 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام کی پوسٹ شیئر

ممبئی (شوبز ڈیسک): ’کابل‘، ’صنم رے‘ اور ’بالا‘ جیسی سپر ہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف بھارتی…

May 20, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارت کا ’بھروس‘ نامی نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم تیار کرنے کا دعویٰ

کراچی (ٹیک ڈیسک): انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے ابھرتے ہوئے ملک بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے ماہرین…

January 24, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان یوکرین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا خواہاں ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور یوکرین کے درمیان کوئی دفاعی…

July 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?