Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج
صحت

پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا کی آزمائش کے حوصلہ کن نتائج

Published April 5, 2024
Tags: Featured برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکا پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج دوا کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن
Share
SHARE

لندن (ہیلتھ ڈیسک): برطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے بنائی گئی دوا کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دوا ساز کمپنی کے مطابق ان کی تیار کردہ دوا (Imfinzi) کی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا محدود مریضوں پر آزمائش کی گئی۔

آزمائش کے دوران مریضوں کے ایک گروپ کو نئی دوا دی گئی جب کہ دوسرے گروپ کو مصنوعی دوا دی گئی اور پھر ان میں بیماری کے بڑھنے کا جائزہ لیا گیا۔

نتائج سے معلوم ہوا کہ پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا مریضوں کو کیموتھراپی کے بعد نئی دوا دینے سے انہیں فائدہ پہنچا اور ان کی بیماری مزید نہیں بڑھی۔

TAGGED:Featuredبرطانوی دوا ساز کمپنی آسٹرزینیکاپھیپھڑوں کے کینسر کے علاجدوا کی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان پوسٹ کا ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی ڈاک کو چیک کرنے کا فیصلہ
Next Article اقوام متحدہ کی حقوق کونسل نے اسرائیل پر پابندیوں سےمتعلق پاکستانی قراردادمنظور کر لی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ…

June 12, 2024
پاکستانکاروبار

انتخابی نتائج اور بے یقینی سے اسٹاک مارکیٹ میں 1363 پوائنٹس کی بڑی مندی

کراچی (ویب ڈیسک): غیر متوقع انتخابی نتائج سے سرمایہ کاروں میں اضطراب کے باعث اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار…

February 12, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین میں ایسا انوکھا روبوٹ تیار کیا گیا ہے جو گلیوں میں گشت کرتے ہوئے جرائم کی…

December 10, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ میں…

August 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?