Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار
سائنس و ٹیکنالوجیکھیل

ماؤنٹ ایورسٹ کی مہم جوئی پر جانیوالوں کیلئے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار

Published March 2, 2024
Tags: Featured چپ کرائے پر لی جاسکتی ہے کوہ پیماؤں کو ٹریکنگ چپ کا لازمی استعمال کرنا ہے
Share
SHARE

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): نیپال نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی خواہش رکھنے والے کوہ پیماؤں کے لیے ٹریکنگ چپ کا استعمال لازمی قرار دیدیا۔نیپال نے 2024 ماؤنٹ ایورسٹ سیزن شروع ہونے سے پہلے ایک نئی شرط رکھی ہے جس کے مطابق تمام کوہ پیماؤں کو اپنے سفر میں ٹریکنگ چپ کا لازمی استعمال کرنا ہے اور یہ چپ کرائے پر لی جاسکتی ہے۔

امریکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے نیپال کے محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ کچھ کمپنیاں ان چپس کا استعمال کررہی تھیں لیکن اب یہ تمام کوہ پیماؤں کیلئے لازم قرار دے دیا گیا ہے۔

یہ چپ ایک یورپین کمپنی کی جانب سے بنائی گئی ہے جسے کوہ پیماؤں کی جیکٹ میں سلائی کیا جاتا ہے۔

ڈائریکٹر کے مطابق اس چپ کی مدد سے کوہ پیماؤں کے ساتھ نا خوشگوار واقعہ پیش آنے کی صورت میں انہیں سرچ اور ریسکیو کرنے میں مدد ملے گی۔

ٹریکنگ چپس گلوبل پوزیشننگ سسٹم (GPS) کا استعمال کرتے ہوئے معلومات کو سیٹلائٹ کے ساتھ شیئر کرتی ہیں، ان چپس کو کرائے پر حاصل کیا جائے گا جس کا کرایہ 10 سے 15 ڈالر ہے جب کہ مہم کے بعد کوہ پیماؤں کو یہ چپ حکومت کو واپس کرنی ہوگی تاکہ اسے دوسرے کوہ پیما کیلئے استعمال میں لایا جاسکے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے بلند چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے میں 2 ماہ کا وقت لگتا ہے اور حکومت سے پرمٹ حاصل کرنے سمیت کھانے پینے، آکسیجن اور دیگر ضروری انتظامات کی مد میں کوہ پیما کا 35 ہزار ڈالر کا خرچ آتا ہے۔

TAGGED:Featuredچپ کرائے پر لی جاسکتی ہےکوہ پیماؤں کو ٹریکنگ چپ کا لازمی استعمال کرنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لندن:مجھے پاکستانی اورمسلمان ہونےکےباعث نشانہ بنایا جارہا ہے؛میئر صادق خان
Next Article پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ’پاکستان ڈربی‘ کل لاہور میں ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست فوری سماعت کیلئے منظور

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے…

September 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سنی دیول کے بیٹے کرن دیول کی شادی کی تقریبات جاری ہیں جس میں…

June 17, 2023
پاکستان

’ایس ایچ اوز کا اغوا حکومتی رسوائی کا سبب بنا، فوری بازیاب کرایا جائے‘، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلیٰ سندھ نے کچے میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے پولیس اہلکاروں کی فوری…

October 13, 2023
انٹرٹینمنٹکھیل

اس رمضان عمرے کی سعادت حاصل کرنیوالے ستارے اور کھلاڑی

کراچی (شوبز ڈیسک): ہر سال بالخصوص ماہ رمضان میں ملکی اور غیر ملکی معروف شخصیات سعودی عرب کے شہر مکہ…

April 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?