Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار لینے کا عالمی ریکارڈ بنانیوالی خاتون
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار لینے کا عالمی ریکارڈ بنانیوالی خاتون
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار لینے کا عالمی ریکارڈ بنانیوالی خاتون

Published August 4, 2023
Tags: 14 سال سے قائم ریکارڈ توڑ دیا Featured مختلف غذائیں اور مشروبات پی کر تیاری کی
Share
SHARE

میری لینڈ (ویب ڈیسک): ایک امریکی خاتون نے اپنی غیر معمولی صلاحیت بروئے کار لاتے ہوئے بلند آواز میں ڈکار لینے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی کِمبرلے وِنٹر کا کہنا تھا کہ انہیں خواتین کی کیٹیگری میں دنیا کی سب سے بلند آواز ڈکار کی کوشش کرنے کے لیے ان کے یوٹیوب اور ٹک ٹاک چینلز کے ناظرین نے ابھارا۔

گینیز ورلڈ ریکارڈ کےلیے ڈکار کی پیمائش ایک ساؤنڈ پروف کمرے میں کی جاتی ہے۔ لہٰذا انہوں نے ریکارڈ کی کوشش آئی ہارٹ ریڈیو کے پروگرام ایلیئٹ اِن دی مارننگ شو کے آن ایئر ہونے دوران کی۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے اس بات کی تصدیق کردی گئی ہے کہ کِمبرلے ونٹر کے 14 سال سے قائم ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ پیمائش کرنے پر ڈکار کی شدت 107 ڈیسی بیل(ایک میٹر کے فاصلے سے گاڑی کے ہارن کی آواز کا آنا) پائی گئی۔

کِمبرلے کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس ریکارڈ کے لیے مختلف غذائیں اور مشروبات پی کر تیاری کی۔

واضح رہے ان کا ریکارڈ مردوں کی کیٹیگری کے ریکارڈ یعنی 112.7 ڈیسی بیلز (جو 2021 میں آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نیوِل شارپ نے بنایا تھا)سے تھوڑا ہی کم ہے۔

TAGGED:14 سال سے قائم ریکارڈ توڑ دیاFeaturedمختلف غذائیں اور مشروبات پی کر تیاری کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ٹیم200 واں ٹی20 میچ جیتنے کا پاکستانی ریکارڈ نہ توڑسکی، ویسٹ انڈیز سے شکست
Next Article ٹی بی و دیگر اہم امراض کی 200 سے زائد ادویات کی قلت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد

سندھ کے مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر دو سال بعد برف باری سے موسم دلفریب ہوگیا۔ گورکھ…

January 22, 2023
پاکستانکھیل

ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر ایشین چیمپئن شپ کیلئے چین گئی ہے، صدر پی ایچ ایف

لاہو ر (اسپورٹس ڈیسک): صدرپاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی نے انکشاف کیا ہےکہ قومی ہاکی ٹیم ادھار…

August 27, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز فاسٹ بولر میٹ ہینری کے بغیرکھیلے گی

کراچی: نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، کیوی فاسٹ بولر میٹ…

January 8, 2023
پاکستان

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی (ویب ڈیسک): احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم…

February 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?