Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر
پاکستانکاروبار

ورلڈ بینک کا پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض مؤخر

Published January 18, 2023
Tags: 1ارب 10 کروڑ ڈالر Featured آئندہ مالی سال ورلڈ بینک
Share
SHARE

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔

ورلڈ بینک نے درآمدات پر ‘فلڈ’ لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔

خیال رہےکہ پائیدار معیشت کے لیے ورلڈ بینک کے قرض کی مالیت 45 کروڑ ڈالر تھی، اس کے علاوہ سستی توانائی کے لیے 60 کروڑ ڈالرکا قرض بھی مؤخرکیا گیا ہے۔

ورلڈبینک کے ترجمان کا کہنا ہےکہ پائیدار معیشت کے لیے بورڈ ڈسکشن مالی سال 2024 میں متوقع ہے جب کہ سستی توانائی کے لیے قرض بھی اگلے مالی سال منظور کیا جاسکتا ہے۔

TAGGED:1ارب 10 کروڑ ڈالرFeaturedآئندہ مالی سالورلڈ بینک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوورکردیے؛ گورنر اسٹیٹ بینک
Next Article شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت کی نیوزی لینڈکوشکست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
کھیل

پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلہ جاپان سے ہوگا

کوالا لمپور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی ٹیم 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ملائیشیا میں…

May 8, 2024
aima baig
انٹرٹینمنٹ

زندگی گزارنے کے لیے اب کسی مرد کی ضرورت نہیں رہی، آئمہ بیگ

گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ اب انہیں کسی مرد سے کسی طرح کی کوئی توقعات نہیں رہیں اور…

December 17, 2022
پاکستان

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

(ویب ڈٰیسک): کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے…

November 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?