Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل
پاکستان

پی ٹی آئی کی گزشتہ کے پی حکومت میں ریکارڈ کرپشن ہوئی، لوگ کھرب پتی بن گئے: شیر افضل

Published March 17, 2024
Tags: Featured بہت کرپشن ہو رہی تھی پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت خیبرپختونخوا شیر افضل مروت
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں بہت کرپشن ہو رہی تھی، لوگ ارب پتی نہیں کھرب پتی بن گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج سابق وزیر اعلیٰ محمود خان ایک ہی مائن سے 25 لاکھ روپے روزانہ کماتا ہے، علی امین گنڈاپور بھی پی ٹی آئی کے 9 وزرا کی کرپشن سے متعلق بتا رہے تھے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالا کے بجائے اڈیالہ جیل میں رکھنے کا بیانیہ میرا نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے کا فیصلہ پارٹی کا تھا، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے سے متعلق اجلاس میں علیمہ خان بھی موجود تھیں۔

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو بنی گالہ لے جاتے تو وہ جنگل ہے۔

TAGGED:Featuredبہت کرپشن ہو رہی تھیپی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومتخیبرپختونخواشیر افضل مروت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
Next Article مشہور یونانی فٹنس انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے کھائی میں گر کر ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ماڈل و اداکارہ ملائیکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے عمارت کی چھت سے چھلانگ…

September 11, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے لیکچر مت دیں: عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل

(ویب ڈٰیسک):‌وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ…

July 14, 2024
دنیا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آ گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے…

March 27, 2023
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار…

September 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?