Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آج شب کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں‌بھی دیکھا جاسکے گا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آج شب کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں‌بھی دیکھا جاسکے گا
سائنس و ٹیکنالوجی

آج شب کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں‌بھی دیکھا جاسکے گا

Published October 28, 2023
Tags: Featured چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج شب کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاندگرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیا جاسکے گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ چاندگرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 11بج کر 02 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر اپنے عروج کو پہنچے گا اور چاند گرہن کا اختتام 29 اکتوبر کی رات 3 بج کر 26 منٹ پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا نظارہ پاکستان کے علاوہ ایشیا، یورپ، آسٹریلیا، امریکا کے مختلف حصوں، افریقا اور اٹلانٹک میں بھی کیا جاسکے گا۔

TAGGED:Featuredچاند گرہن رات 1 بجکر 14 منٹ پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی جارحیت اور جنگ بندی کیلیے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور، او آئی سی کا مطالبہ
Next Article غیرملکی سیاح خاتون بھارتی آوارہ کتے کو ویزا لگواکر نیدرلینڈز لے گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اکشے کمار نےدیےایک مریض لڑکی کو 15 لاکھ روپے

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ایک مریض لڑکی کے دل کی پیوند کاری کیلئے 15…

January 10, 2023
کھیل

نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی بیس کیمپ پہنچ گئے

دیا میر (اسپورٹس ڈیسک): دنیا کی بلند ترین چوٹی نانگا پربت پر پھنسے پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی پانچ دن…

July 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

متنازع پاکستانی فلم’جوائے لینڈ‘ ہیروعلی جونیجو نےعالمی ایوارڈجیت لیا

کراچی (ویب ڈیسک): ایوارڈ یافتہ متنازع پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ کے مرکزی اداکار علی جونیجو نے امریکا میں ہر سال…

January 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?