Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم
پاکستان

9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم

Published June 5, 2023
Tags: Featured ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا وزیراعظم نےکہا کہ سب کو یقین ہونا چاہی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانےکا الزام گمراہ کن ہے، 9 مئی کے واقعےکے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے۔

ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ اپنے انٹرویوز میں چیئرمین پی ٹی آئی دانستہ طور پر کھلے عام مقامی اور بین الاقوامی سامعین کو بڑی مہارت سے جھوٹی باتوں اور غلط بیانی سےگمراہ کر رہے ہیں، ان کا 9 مئی کے بعد کے واقعات کو انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی احتجاج کو دبانے کے زاویے سے پیش کرنےکا مقصد بیرونی تجزیہ نگاروں کو غلط بیانیے سے دھوکا دینا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ریکارڈ کی درستگی کے لیے میں بتاتا چلوں کہ 9 مئی کو جو ان کی جماعت کا ریاست پر حملہ آور ہونے کا قابلِ مذمت اقدام بدنیتی اور ناپاک عزائم پر مبنی تھا،کسی بھی ملک کو اپنی سالمیت پر ایسا حملہ قطعاً برداشت نہ ہوگا۔

وزیراعظم نےکہا کہ سب کو یقین ہونا چاہیےکہ اس واقعےکے تمام ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے اور میں یہ یقینی بنا رہا ہوں، انسانی حقوق کی کہیں بھی پامالی نہ ہوئی اور نہ ہوگی، ہر کیس میں تمام قانونی ضابطے پورے کیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی تمام تر آئینی اور انسانی حقوق سے متعلق ذمہ داریوں کا احترام کرتا ہے اور انہیں پورا کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

TAGGED:Featuredٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے شہباز شریف کا کہناوزیراعظم نےکہا کہ سب کو یقین ہونا چاہی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بولنگ کرانا چاہتا ہوں، کیمپ میں بلایا جائے: وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست
Next Article معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لندن: شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ، برطانوی پولیس کی تصدیق

لندن (ویب ڈیسک): ہارٹفورڈ شائر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی…

November 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

خبردار! 4 دن کے لیےگرمی میں اضافہ،سندھ بھر میں درجہ حرارت 37 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں موسم تبدیل ہو رہا ہے اور دن کے اوقات میں گرمی بڑھتی جا رہی ہے۔محکمہ…

March 17, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن میں تفریح اور کھیلوں کے ادارے نے اپنی چالیسویں سالگرہ پر ایک لوگو ڈیزائن کیا ہے…

July 16, 2023
سلیکٹر محمد وسیم
کھیل

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم عہدے سے فارغ

پی سی بی نے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کو عہدے سے فارغ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?