Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید
دلچسپ و عجیبویڈیوز

سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید

Published July 16, 2023
Tags: Featured احمقانہ اقدام اور شاہ خرچی پر شدید تنقید ماہر ڈیزائنر نے بھی مفت میں اس سے بہترین لوگو بنا کر پوسٹ کرنا شروع کردیئے
Share
SHARE

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن میں تفریح اور کھیلوں کے ادارے نے اپنی چالیسویں سالگرہ پر ایک لوگو ڈیزائن کیا ہے جس کے لیے کہا جا رہا ہے کہ 30 لاکھ پیسوس یعنی 179,081 امریکی ڈالر کی رقم ادا کی گئی ہے۔ اس طرح پاکستانی روپے میں اس کے رقم ساڑھے چھ کروڑ روپے بنتی ہے۔’امیوزمنٹ اینڈ گیمنگ کارپوریشن (پیگکور) نامی ادارہ حکومتی ملکیت ہے اس نے اپنے ادارے کے لیے نیا لوگو ڈیزائن کیا ہے۔ اس کے بعد کمپنی کے لوگو کے ساتھ ایک دستاویز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے جس میں اس کے بنانے کی رقم کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ اس میں صاف لکھا ہے کہ لوگو بنانے کےلیے 30 لاکھ پیسوس سے زائد کی رقم ادا کی گئی ہے۔

اگرچہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے خط کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے لیکن بعض حلقوں نے کہا ہے کہ یہ ایک درست بات ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پیگ کور نے اس کی کوئی وضاحت بھی نہیں کی ہے۔ تاہم کمپنی نے کہا ہے کہ یہ سادہ اور غیردلچسپ لوگو توانائی، جوش اور جذبے کوظاہر کرتا ہے۔

سوشل میڈیا کے بعد مقامی ذرائع ابلاغ نے بھی حکومت کے اس احمقانہ اقدام اور شاہ خرچی پر شدید تنقید کی ہے۔ اب لوگوں نے کہا ہے کہ اس میں سینگ نما ابھار کسے ظاہر کرتے ہیں، کیا یہ گائے کے سینگ ہیں یا پھر کیکڑے کے آنکڑے نما ہاتھ ہیں؟

دوسری جانب ماہر ڈیزائنر نے بھی مفت میں اس سے بہترین لوگو بنا کر پوسٹ کرنا شروع کردیئےہیں۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے اسے دولت کا زیاں قرار دیا ہے۔

TAGGED:Featuredاحمقانہ اقدام اور شاہ خرچی پر شدید تنقیدماہر ڈیزائنر نے بھی مفت میں اس سے بہترین لوگو بنا کر پوسٹ کرنا شروع کردیئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سمونا چکرورتی شو کے دوران کپل شرما کی حرکت سے خفا ہوگئی
Next Article سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

8 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی؛ آصف زرداری

کراچی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے مجھے الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے اور ملک…

November 19, 2023
کھیل

عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ترکیہ اور شام میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ…

February 11, 2023
پاکستانکاروبار

ڈالرز کی قلت: کھانے پینے کی مصنوعات کی امپورٹ پر پابندی کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): کمرشل امپوٹرز نے زرمبادلہ نہ ملنے کے مسائل کی وجہ سے 25 جون کے بعد کھانے پینے…

June 19, 2023
دنیا

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی سب سے کم عمر وزیراعظم منتخب

(ویب ڈٰیسک): پھیو تھائی پارٹی کی رہنما پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پھیو…

August 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?