Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے
دلچسپ و عجیب

بھارت میں ٹماٹروں کی قلت: برگر کنگ نے مینیو سے ٹماٹر خارج کردیے

Published August 21, 2023
Tags: Featured یہ قلت ٹماٹر کی غیر معیاری فصل اور سپلائی کی وجہ سے ہے
Share
SHARE

ممبئی (ویب ڈیسک): ریسٹورنٹ چین برگر کنگ نے بھارت میں اپنے مینیو میں سے ٹماٹروں کو مہنگائی کی وجہ سے خارج کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پچھلے مہینے بھارت میں ایک ریسٹورنٹ نے اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں اس کے بہت سے ریستوران مہنگائی اور ٹماٹروں کی سپلائی کی کمی کی وجہ سے اپنے برگر سے ٹماٹروں کو عارضی طور پر ہٹا رہے ہیں۔

اب برگر کنگ نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ بھی اپنے مینیو میں ٹماٹر شامل کرنے سے قاصر ہیں۔ اپنی ویب سائٹ پر سوالات کے سیکشن میں برگر کنگ نے صارفین کو یقین دلایا کہ ٹماٹر جلد ہی واپس آجائیں گے لیکن فی الحال یہ قلت ٹماٹر کی غیر معیاری فصل اور سپلائی کی وجہ سے ہے۔

واضح رہے کہ برگر کنگ کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت کے مرکزی بینک نے ملک میں بعض کھانے پینے کی اشیاء کی مہنگائی کے مدنظر رواں مالی سال کے افراط زر میں 5.1 فیصد سے 5.4 فیصد کی پیشن گوئی کی تھی۔

TAGGED:Featuredیہ قلت ٹماٹر کی غیر معیاری فصل اور سپلائی کی وجہ سے ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومتی اقدامات دھرے کے دھرے: ڈالر کی ایک اور چھلانگ، 305 روپے کا ہوگیا
Next Article ترمیمی بلز کا تنازع مزید سنگین، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے…

November 10, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

مریخ پر ہونے والا سورج گرہن کیسا دِکھتا ہے؟

(ویب ڈیسک): مریخ پر ناسا کی خلائی گاڑی ’پرسیورنس مارس روور‘ نے سیارے کے چاند فوبوس کی ایک ڈرامائی فوٹیج…

October 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا سے جاری تصویر:کیا مریخ پر بھالو یا دیگر جانور موجودہیں؟

کراچی (ٹیک ڈیسک): امریکی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ…

January 31, 2023
کھیل

سری لنکا کو شکست، ون ڈے ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی نہ کر سکا۔نیوزی…

March 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?