Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستانتازہ ترین

اسلام آباد سے کراچی منتقلی، شیخ رشید کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

Published February 4, 2023
Tags: اسلام آباد سے کراچی منتقلی شیخ رشید ہائیکورٹ میں درخواست
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔سابق وزیر شیخ رشید نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لیے ہائی کورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں اسلام آباد ، سندھ اور پنجاب کے آئی جیز سمیت سیکرٹری داخلہ کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

شیخ رشید نے اپنے وکیل سردار عبدالرازق خان کے ذریعے دائر درخواست میں کراچی اور مری کے مقدمات میں حوالگی روکنے کی استدعا کی ہے۔

درخواست مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ عمران خان نے آصف زرداری پر قتل کا الزام لگایا جس کا میں نے حوالہ دیا، مقدمات میں مدعی متاثرہ فریق نہیں ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ سیاسی بیان بازی کی بنا پر مزید مقدمات درج کرنے سے روکا جائے جب کہ آبپارہ ، مری اور کراچی کے مقدمات غیر قانونی قرار دےکر کالعدم قرار دیے جائیں۔

درخواست میں مزید استدعا کی گئی ہےکہ کراچی کا مقدمہ اختیار سے تجاوز قرار یا اسلام آباد منتقل کیا جائے اور کیس کے حتمی فیصلے تک کراچی منتقلی سے روکا جائے۔

TAGGED:اسلام آباد سے کراچی منتقلیشیخ رشیدہائیکورٹ میں درخواست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دوہرا ٹیکس معاملہ:پاکستان اور افغانستان کےمعاہدےپر دستخط
Next Article انسداد دہشت گردی:پاک-امریکا مذاکرات آئندہ ماہ ہوںگے، بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے، بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے…

May 14, 2023
پاکستان

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

پشاور(ویب ڈیسک): لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو…

November 6, 2024
پاکستان

مورو کے قریب بس اور کار میں ٹکر ، مختیارکار کشمورکی فیملی کے 7 افراد جاں بحق

نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): مورو کے قریب کار اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں…

June 30, 2023
پاکستان

سخت سکیورٹی کے باوجود وزیراعظم ہاؤس میں مشکوک شخص گھس آیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہونے والے مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔ذرائع کے مطابق…

April 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?