Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق
انٹرٹینمنٹدنیا

ٹرمپ اِن ٹربل: فحش فلموں کی اداکارہ کی ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق

Published May 8, 2024
Tags: Featured امریکا کے سابق صدر ٹرمپ کی تردید ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز
Share
SHARE

واشنگٹن (شوبز ڈیسک): فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل کی جانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو پورا واقعہ بتانے کی اجازت دی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹارمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے کہ وہ جنسی تعلق پر خاموش رہیں۔

امریکا کے سابق صدر ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق کی تردید کی ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کے سابق صدرٹرمپ کی تردیدڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیقفحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شامل
Next Article پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

سعودی حکومت پاکستانی بھکاریوں سے تنگ، وزارت مذہبی امور کو انتباہ جاری کردیا

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب نے حج اور عمرے کے ویزے پر آنے والے پاکستانی بھکاریوں کی مملکت میں بڑھتی…

September 25, 2024
دنیا

ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی، 7 افراد ہلاک

(ویب ڈٰسک): روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں…

June 25, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ہیرا آتش فشاں سے ملتا ہے ، فیکٹری میں بنتا ہے

کراچی (ویب ڈیسک): ہیرے کا سنتے ہی آنکھوں میں ڈائمنڈ جیسی چمک آجاتی ہے، اگر کسی غریب کے ہاتھ کہیں…

January 2, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ تک مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?