Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے
پاکستانتازہ ترین

ترکیہ زلزلہ: پھنسےہوئے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے

Published February 11, 2023
Tags: 15 پاکستانی طلباء ترکیہ زلزلے میں پھنسے وطن واپس
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک):ترکیہ زلزلے میں پھنسے 15 پاکستانی طلباء وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔طلباء پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ( پی آئی اے ) کی پرواز 708 کے ذریعے استنبول سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہور پہنچے ہیں، وطن واپس آنے والے تمام طلباء کوان کے آبائی علاقوں کی طرف روانہ کردیا گیا ہے۔

طلباء کو وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پروطن واپس لایا گیا ہے۔

واضح رہے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہزار سے بڑھ گئی ہیں، ترکیہ میں زلزلے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہزار تجاوز کر گئی جبکہ ترکیہ میں زلزلے سے 66 ہزار 132 افراد زخمی ہوئے۔

یورپی یونین کی جانب سے شام کے لیے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے، یورپی یونین نے اسی امدادی پروگرام کے تحت ترکی کو بھی 30 لاکھ یورو دینے کا اعلان کر رکھا ہے۔

TAGGED:15 پاکستانی طلباءترکیہ زلزلے میں پھنسےوطن واپس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیارا ایڈوانی کا اپنی ہی شادی میں رقص
Next Article عالمی فٹبالرمیسی کی ترکی،شام کیلیے35لاکھ یورو کی امداد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کیلیے4 ناموں پر غور کل ہوگا:جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس مقبول باقر کا بھی انکار

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): جسٹس مشیر عالم کے بعد جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے…

July 18, 2024
پاکستاندنیا

مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا، بلاول بھٹو

نیویارک (ویب ڈیسک): بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مسلم خواتین نے زندگی کے ہرشعبے میں اہم کردار ادا کیا…

March 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

عدالت نےعمران خان کی تقاریر پر پابندی کا حکم بھی معطل کردیا

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان…

March 9, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 39 ارکان قومی اسمبلی…

July 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?